نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل: نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے ٭ تابش

    آپ احباب کی جانب سے پذیرائی پر شکر گزار ہوں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    امجد اسلام امجد نظم: آخری بات

    آخری بات ٭ طلوعِ شمسِ مفارقت ہے، پرانی کرنیں نئے مکانوں کے آنگنوں میں لرز رہی ہیں فصیلِ شہرِ وفا کے روزن چمکتے ذروں سے بھر گئے ہیں، چمکتے ذرے! گئے دنوں کی عزیز باتیں نگار صبحیں، گلاب راتیں بساطِ دل بھی عجیب شے ہے ہزار جیتیں، ہزار ماتیں جدائیوں کی ہوائیں لمحوں کی خشک مٹی اڑا رہی ہیں گئی رتوں کا...
  3. محمد تابش صدیقی

    ہمارے سلیقے

    ہمارے ہاں اس کام کے لیے برف کی کیوبز والی ٹرے استعمال ہوتی ہے
  4. محمد تابش صدیقی

    ہمارے سلیقے

    لیکن آپ کی یہ شرط کیسے پوری ہو گی؟ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    غزل: نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے ٭ تابش

    نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے نہیں ہے کوئی حقیقت، یہ خواب جیسا ہے طویل ہوتی چلی جائے ہے شبِ فرقت یہ انتظارِ سحر تو عذاب جیسا ہے ستم شعار سہی، غیر پر نثار سہی وہ ہے تو اپنا ہی، خانہ خراب، جیسا ہے سنے ہیں راہِ محبت کے سینکڑوں قصے یہ راستہ ہی دکھوں کی کتاب جیسا ہے وہ ہم سے مل کے بھی پوچھے رقیب...
  6. محمد تابش صدیقی

    غزل ۔۔۔ نظر سے گزری ہیں دسیوں ہزار تصویریں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت خوب احمد بھائی۔ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور قلم رواں رکھے۔ آمین بے شک
  7. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    پاکستان 100 ٹی 20 انٹرنیشنل جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
  8. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    جنوبی افریقہ کو فتح حاصل ہوئی سیریز سکور 1-1 ہو گیا ہے
  9. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    5 اوورز میں 19 رنز درکار 6 وکٹ باقی
  10. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    رہنے دیں پروفیسر صاحب۔ میچ ہاتھ سے نکل چکا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    چوتھی وکٹ مگر اب میچ بچانا مشکل ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    رضوان مسلسل تیسرے ٹی 20 میچ میں ففٹی پلس سکور بنانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی، اور دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بیٹسمین بن گئے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    جی۔ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 6 بجے شام
  14. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ اختلاف فقط زاویے کا ہے ورنہ درست آپ ہیں گر، تو غلط نہیں وہ بھی
Top