نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جون ہی ان کی گانوں والی ہے۔۔۔وہ توموئا گریویٹیشل ایکسلریشن بیچ میں پڑ جاتا ہے !
  2. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حوصلہ ہی کر سکتے ہیں ہم کیونکہ محفل ہمارا پراجیکٹ نہیں کہ ہم اس کے فیصلے لے پائیں۔ یہ تو ہماری روٹھی ہوئی محبوبہ وغیرہ ہے (خط والی)۔۔۔اور ہاں، میرا قصور آدھا ہے یاز صاحب سے، لیکن سب ان کو فیورز وغیرہ دے رہے ہیں اور ہمیں روز کوئی نہ کوئی" الاہما" موصول ہو رہا ہے۔۔۔۔🤣 ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا...
  3. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    ہم تو انگلینڈ میں آموں کو ایسا ترسے کہ کیا بتاؤں کیسا ترسے!
  4. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    جی جی۔۔۔جالونی کو جامنو ملتے اور محفل کو مینگو!
  5. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈال دیجیے آپا جی یہ سارے تمغے ہمارے گلے میں جب کہ ہمیں تو یہ ساری خصوصیات یاز صاحب میں بدرجہ اتم لگتی ہیں! اور ہم تو اس لیے محفل سجا رہے ہیں کہ کہیں یہ بے رونقی دیکھ کے واپس نہ مڑ جائیں! 😂
  6. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب جانتے ہیں ابھی تو ہماری شرافت وغیرہ چل رہی ہے (شر + آفت) 😂
  7. مریم افتخار

    الوداعی تقریب اے عندلیب وقت وداع بہار ہے

    کیا خوب صورت تحریر ہے کہ ایک انسان جو ابھی ڈنر کر کے اٹھا ہو اسے یہ تحریر پڑھتے پڑھتے پھر سے بھوک لگ جائے اور کبھی چٹپٹے، کبھی کھٹے میٹھے ذائقے آواز دینے لگیں۔ اوپر سے آپ نے جیسے ہر ڈش کے اوپر محفلی زمرہ جات کی بگھار ڈالی ہے، کیا کہنے! ہم بھی حیدرآباد دکن کو یاد کر بیٹھے، اور محفل تو بھلائے نہ...
  8. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    دور دور تک بھجوا دیے۔ سبھی اچھے لوگ ہیں، بس انٹرنیٹ اچھا نہیں ہے! (کہ مزید اچھے لوگوں سے روشناس وغیرہ کروا دیتا ہے)
  9. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو یہ کہا ہم نے اس لیے کیونکہ ہمارے جاننے والے کہتے ہیں کہ کراچی میں اگر بائیک صاف رکھ لو تو کوئی اٹھا کے لے جاتا ہے۔۔۔اس لیے چیزیں خود گندی رکھنے کا روج ہے کہ چوری چکاری سے بچی رہیں اور یہ بھی کہتے ہیں کہ پورے شہر پر ایک گرد کی تہہ لگتی ہے!
  10. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹل خانہ خراب یعنی۔۔۔ مگر کیا ایسی عادت بن گئی ہے عوام کی ہی؟
  11. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثور قرمزی بھی جرات تو رکھتا ہوگا۔ کیا اس کی روح میں بھی چاہ اور تڑپ وغیرہ ہووے گی؟
  12. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت اور خوشی ہوتی ہے اچھی طبیعت کے لوگوں سے مل کر اور یہ بھی سوچتی ہوں ایسی طبیعت برقرار رکھنا کٹھن بھی ہے۔اکثر روحوں کو درد نے سنوارا ہوتا ہے!
  13. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا لگتی کہوں تو میرے کچھ سٹوڈنٹس جو میری سپروائزر کے بچے ہیں۔۔۔۔دو تین سال قبل کراچی گئے۔ واپسی پر میں نے ان سے پوچھا کہ کیسا رہا سفر؟ کہتے، آپی! حیدرآباد سے کوڑا سٹارٹ ہو جاتا تھا۔ شہر کوڑے کے بنے ہوئے تھے۔ 😆
  14. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو چار جگہیں تو کامن دیکھ ہی رکھیں یعنی!
  15. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہین ہیں آپ۔۔۔سکردو سے ڈائریکٹ کراچی فلائیٹ پکڑی کیا؟ اور ڈومیسٹک فلائٹس کے حالات کافی خراب ہوتے ہیں کیا؟
  16. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہا تو ہمیں پنجاب تکہ ہاؤس کا نام یاد۔۔۔ناران والا!
  17. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ابھی تک کھوج میں ہیں؟ ملا ناہیں؟
  18. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زہد کی باتیں ہیں یہ۔۔۔عاصی کی جانب سے۔ ژوبی باتیں بھلا کون سی ہووے ہیں؟
  19. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سبھی ریٹنگز شتونگڑوں سے دے لیا کریں۔۔۔ ویسے پچھلے مراسلے پہ کونسی دینی تھی؟
  20. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ط سے تلوار لکھنے کا سوچ رہے تھے پرسوں ڈسکورڈ گپ شپ میں کچھ لوگ۔۔۔ ویسے یہ نیم کا ذکر آیا تو کیا خوب آیا۔۔۔۔جراثیم تو مارتی ہوگی۔ کچھ لوگوں کی کرواہٹ تو اتنا فائدہ بھی نہ دیوے! میر گمان کیا ہے پھر؟ ہو سکتی ہے، اگر لوگوں ہو صاف صاف دکھانے لگے! آپ کو تو صرف پینا پسند تھا۔۔۔اور کھانے کے خیال سے...
Top