عرفان صاحب کے ساتھ کل ایونٹ ہے نا۔۔۔آپ سب بھی ضرور آئیے گا!
میں نے ان کےفارمل انٹروڈکشن کے لیے کچھ پوچھا تو انہوں نے کہا کہ اتنا عجیب لگا پی ایچ ڈی کے بعد جب پاکستان آیا اور کسی دوست نے ڈاکٹر بلایا۔ کیونکہ مغرب میں سائنٹسٹس کو سب نام سے ہی بلاتے ہیں اور یونیورسٹی میں اینٹ پٹو تو نیچے سے پی ایچ...