الیکشن کے لیے پوچھ پوچھ کے تھک گئی ہوں۔ کوئی کھڑا ہونا چاہے تو پھر نا!
اب اس بات پہ بھی convince کرنا پڑے گا کیا؟
محب بھائی نے تو خود کہیں ذکر کیا تھا پرانے الیکشنز کا تو بات چل نکلی اور میں نے خود ہامی بھری تھی۔ آئی رئیلی ڈونٹ لائک ٹو کنونس پیپل کہ بھئی یہ کرو۔ الگ الگ ٹیگ کیا اتنے لوگوں کو اور...