نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    خیر مبارک عرفان صاحب۔ سراپا سپاس گزار ہوں! اسی کے بارے میں تو عبدالقیوم چوہدری صاحب نے مراسلاتی انی پانے کی اصطلاح ایجاد کی ہے! :D
  2. مریم افتخار

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    ان کے علاوہ ماہی احمد ، محمداحمد بھائی اور کچھ دیگر محفلین بھی کچھ دیر کے لیے تشریف لائے جو کہ ان تصاویر کو مقید کرنے سے پہلے یا بعد کا وقت تھا۔ :) سب لوگوں کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں ہمارے ساتھ حتی المقدور تعاون کیا۔ یہ ٹیم ورک اور ایونٹ کے دوران ایک...
  3. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میرے چھوٹے بھائی نے بنائے اور میں نے کھائے، ابھی تین چار ہفتے پہلے!
  4. مریم افتخار

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    عرفان سعید صاحب کے ساتھ محفلین کی ورچوئل گفت و شنیدکی روداد از قلم سید عاطف علی صاحب عرفان سعید صاحب کے ساتھ ایک دیڈیو نشست ڈسکورڈ کے دیوان خانے میں منعقد کی گئی جس میں درجن بھر سے زیادہ ارکان نے حصہ لیا اور اس نشست کو کامیاب بنایا ۔ مریم افتخار کی میزبانی میں انجام پانے والی اس نشست میں عرفان...
  5. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اوپر بتایا تو تھا اس دور اندیش کا نام!!! 😆
  6. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    چھت شگاف دوراندیشی ہے ان کی!
  7. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    چلیں جی عرفان سعید صاحب اور یاز صاحب، مباحثے والی تقریروں کی تیاری پکڑیں پھر!
  8. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہم نے ان کو کھڑا کیا ہے۔۔۔ورنہ آپ سیما آپا کے حق میں بیٹھ رہے تھے اور یہ آپ کے حق کے باعث کھڑے نہیں ہو رہے تھے۔ لیکن ایسے کیسے چلے گا بھئی الیکشن! آپا کے لیے کوئی اورمدمقابل امیدوار ڈھونڈنے کا سوچا ہے میں نے جو آپا کے ہم پلہ شفقت وغیرہ تو رکھیں۔ 😆 میں معتدل چل رہی تھی لیکن یاز صاحب کی یہ...
  9. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہمیں تو عاقبت نا اندیشی وغیرہ لگ رہی ہے کیونکہ ووٹ ایک امانت ہے۔ 😆
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یعنی محمد احمد بھائی کی ٹیم میں چلی گئیں آپ؟
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے؟
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بات اس کی اتنی خوب نہیں اے ووٹر باز آ پھونکوں سے چراغِ یاز بجھایا نہ جائے گا
  13. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا پر دم ہے اگر تو تو نہیں خطرہ افتاد
  14. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سُرورِ علم ہے کیفِ شراب سے بہتر کوئی رفیق نہیں ہے کتاب سے بہتر
  15. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو ندا فاضلی
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ایک چراغ اور ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ اس کے بعد تو جو کچھ ہے وہ سب افسانہ ہے افتخار عارف
Top