نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سب کتابوں کے کھل گئے معنی جب سے دیکھی نظیرؔ دل کی کتاب نظیر اکبرآبادی
  2. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    شاہیں کا جہاں اور ہے کتاب کا جہاں اور! 😁
  3. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں
  4. مریم افتخار

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    خیر مبار ک جناب۔۔۔کِتے ناپ تول وچ گھٹ ودھ ہو رئی ہووے تے سانوں اطلاع دینا!
  5. مریم افتخار

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی ڈسکورڈینز کے امتحاں اور بھی ہیں؟
  6. مریم افتخار

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    خیر مبارک گل یاسمیں۔۔۔۔ ہم اب مطمئن ہوچکے ہیں بھئی۔ اب ہم جنوں میں کیا کیا کچھ بکنے سے ذرا پرہیز کریں گے 😂۔ مراسلے بڑھانے کے چکر میں اپنی کہانی کا نیا کردار ہی لکھ بیٹھے ہیں! دعاؤں کے لیے سراپا سپاس گزار۔ اللہ تعالی آپ کے دل کی روشنی سلامت رکھیں اور اسے بہترین منازل سے ہم کنار فرمائیں، آمین!
  7. مریم افتخار

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    خیر مبارک خورشید صاحب۔ ویک اینڈ آگیا اور آپ بھی تشریف فرما ہوئے۔ محفل میں اجالا بڑھ رہا ہے۔ ہمارے جوش اور ولولے کے اچھے نتائج کے لیے بھی دعا کر دیا کریں۔ 😁
  8. مریم افتخار

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    رکئیے میں اپنے آنسو پونچھ لوں۔ کیا ہی دل کو لگتی بات فی الجامع مراسلہ وغیرہ کہہ ڈالی ہے۔ شاید یہ آخری ہی ہو، آج کل ہر شے آخری ہی سمجھ کے دیکھ رہے ہیں۔۔۔آپ نہ آتے تو میری سپیڈ نہیں بن رہی تھی کیونکہ محفلین زیادہ سنجیدہ ہیں بھئی۔ آپ تو، میں کہیں سنجیدہ ہو رہی ہوؤں تو وہاں بھی، بریک پہ پیر وغیرہ...
  9. مریم افتخار

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    خیر مبارک عبداللہ بھائی۔سچ کہوں تو رونقیں تو شروع آپ کے لاگ ان کرنے سے ہوتی ہیں بھئی!! ! ورنہ ہمارا ہاسا تو سویرے سویرے ہی مک چکا ہوتا ہے۔۔۔
  10. مریم افتخار

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    بقول شخصے: ہمارے مراسلوں کے گھوڑے دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دوڑے مجھے میرے چھے ہزاری ہونے پر جس جس نے چتاؤنی دی، حیران و پریشان سی تھی کہ مجھ سے یہ کیونکر ہو سکتا ہے۔ سب جانتے تو ہیں! لیکن پھر مجھے خیال آیا کہ بھئی ادھر تو میدان پہلے کی نسبت بہت حد تک خالی ہے۔ پہلے کوئی بات کرتے ہوئے دس...
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مجھے تو لگتا ہے کہ یادداشت کے ساتھ ساتھ نیند کا پیٹرن بھی میرا اے خان بھائی سے مل رہا ہے۔۔۔مجھے خود نیند آئی ہوئی ہونے کے باوجود فوری نیند نہیں آتی ! پتہ کرو خوچہ ام کہیں خواہ مخواہ پنجابی مشہور تو نہ ہو گیا!
  12. مریم افتخار

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔ 27 جون 2025

    بہت بہت خوب صورت گل یاسمیں۔۔۔مجھے اپنے خانہ داری کے دن یاد آگئے۔ کیا کیا کچھ زبردست چیزیں بناتے تھے ہم! اس کے بعد بھی کئی کام کیے ایسے مگر پروفیشنل والے، گھر کی سجاوٹ کے نام پر لائٹیں یا کارڈز وغیرہ ہی لگائے۔۔۔اچھا یہ بتاؤ کہ ٹیوروریلز کیوں نہیں لگاتی بھلا آپ؟
  13. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بریکٹ والی چیز ہٹا دیں، اینا وڈا جھوٹ!
  14. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یاز عرفان سعید اور تمام ووٹرز و سپورٹرز حاضر ہوووووں!
  15. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    چاند ہے تو بس ٹھیک ہے۔ سانوں او چاہیدا وی نئیں!
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اس لڑی کا پہلا مراسلہ اگرچہ یہ ہے مگر پہلے مراسلے میں جو میری تقریر شامل ہوتی ہے وہ صبح اٹھ کر کروں گی۔مجھے رات کو سوتے میں بھی اگر کوئی نیک خیال آئے تو اس کو عملی جامہ پہنانے کی بنیاد رکھ دینے وغیرہ کی عادت ہے۔۔۔ بس آپ سب آم کھائیں اور پیڑ نہ گنیں! ووٹ اس کو دیجیے گا جس کو دل مانے۔ دونوں ہی...
  17. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    اوئے ہوئے ہوئے ہوئے! سورج اج بہترین جگہ توں نکلیا اے، ایتھوں ای روز نکلے وغیرہ!
  18. مریم افتخار

    یا اللہ، یہ میں نے کیا دیکھ لیا! اللہ حافظ اردو محفل، میرے مائل سٹونز بمع ثبوت و شواہد مکمل...

    یا اللہ، یہ میں نے کیا دیکھ لیا! اللہ حافظ اردو محفل، میرے مائل سٹونز بمع ثبوت و شواہد مکمل ہوئے۔ آپ سب اچھے لوگ تھے!
  19. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    مکرر مکرر۔
Top