نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثور قرمزی پائندہ باد!
  2. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو جمع دو گھنٹے بعد سیشن میں بھی آنا!
  3. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری کو کیسے معلوم کہ کون سر منڈوا چکا!
  4. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    یہ بھی علی سیٹھی کی پلے لسٹ میں ہے؟
  5. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    نیز خبر تحیر عشق سن۔۔ ماہی میرا گھر آوے وے شالا عشق کی چنگاریوں کو پھر ہوا دینے لگے اور کب تک دل کی خیر منائیں کب تک راہ دکھلاؤ گے بھی
  6. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹہل رہے تھے ہم کہ ہماری لائٹ ہے مگر ہماری بھی چلی گئی۔ پتہ نہیں ہو کیا گیا ہے آج واپڈا والوں کو
  7. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاشنی ہے فارسی میں، سمجھ بھی اک دن آہی جاوے گی!
  8. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    یہ فعل بھی اپن کر چکا ہے، بعد میں دیکھا!
  9. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈالی کس نے یہ اس لمحے ہمارے انٹرویو پر نظر آپا! لائٹ جانے پر اتنی بوریت؟ 😅
  10. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    میں نے نہیں دیکھا تھا۔ پیچھے سے آ رہی تھی۔ پنکی پرومس!
  11. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    چن مکھنا چن مکھنا تینوں سانبھ سانبھ کے رکھنا؟ یا پھر۔۔۔ چن میرے مکھنا اک پل ہس کے ایدھر تکنا؟
  12. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    حق ہا!
  13. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    جشن بہاراں۔۔۔میلا مویشیاں وغیرہ بھی۔ نیز رونق ہو جو گھٹ وے چل میلے نوں چلیے او یاز کڈھ کرتے دے وٹ وے چل میلے نوں چلیے ونجلی وجا۔۔۔ اگے کی سی؟
  14. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    نہیں چراغ بھی گل کی زبان بولتا ہے۔۔۔سانوں کیہہ تے تہانوں کیہہ!
  15. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    یعنی پولیس اسٹیشن؟
  16. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    ویسے آج ہمسائیوں کے گھر سے بھی سوجی کا حلوہ آیا تھا۔۔۔۔ ہمیں گھر والوں نے کھانے کا کہا اور ہم نے کہا کہ ہمارے منہ کا ذائقہ ابھی بہت اچھا ہے۔۔۔شکریہ! 😆 (یعنی ہم کچھ اچھا سا نمکین کھا چکے تھے)
  17. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    روشن اور چراغ ہمارے بچپن کی یاد وغیرہ!
  18. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    تیرے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جاناں کہ تازہ دم تو تب ہوتے گر گھوڑوں سا کام ہوتا!
  19. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    اس گھی کو آگ لگ گئی گھی کے چراغ سے؟ (جہاں مامتا وہاں ڈالڈا)
  20. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    کشمش فرام چشمش؟
Top