پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔۔۔۔
لیکن شجر کسی کی ملکیت ہے بھئی، اٹھا لے گا تو گھونسلے ہٹانے پڑیں گے۔ واقعی کبھی نہ سوچا تھا یہ دن دیکھیں گے، لیکن زندگی میں کیا کیا نہیں آتا، یہ تو ایک فریکشن ہے!
بس محبت بھرے دل دور نہ ہوں، ہدایت کا راستہ نہ چھوٹے، باقی سب مایہ ہے، ڈھلتی بڑھتی چھایا ہے وغیرہ وغیرہ۔