فی الحال معدے کا مسئلہ تو نہیں، بس ٹیسٹ بڈز کو نمکین چیزیں زیادہ پسند ہیں۔ میٹھا کھا بھی لوں شوق سے تو پھر اسے نمکین سے نیوٹرلائز کرنا ضروری ہو جاتا ہے!
باغیچے سے یاد آیا۔۔۔۔آج لائٹ گئی رہی تو ہم نے گھر والوں کو قریب سے جانا۔ اچھی خواتین ہیں ہمارے گھر میں!
اور ہاں۔۔۔آج ہم نےکالے انگور وغیرہ بھی بیل سے توڑے جتنے توڑے جا سکتے تھے، ہمسایوں کو بھی بھیجے، وہ بھی اچھے لوگ ہیں! 😆