نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    ان کا دل تو اب تک پکا ہو چکا ہوگا!
  2. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    آج 9 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سے ہم اپنی حب الوطنی وغیرہ زندہ سلامت نکال لائے، تاہم موبائل کی بیٹری نہ بچ سکی۔ وقفے وقفے سے اسے ایک ایک بوند لوٹاتے رہا!
  3. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    خوب صورت، ون آف دا فیورٹس!
  4. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    وہ تو یاز صاحب کے بکرے کا دل تھا۔۔۔۔
  5. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    بول سکھی من ماں کیا بات آوے ری آٹھ سال پرانی محفل یاد آوے ری مجھے پتہ ہے کنگڈم بھی اور تھا اس کا، جو عبداللہ بھائی نے فروٹ کے ساتھ لیا!
  6. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    ایک نادیدہ مٹی سی وہیں ہے جیسے؟ حسن عالم میں کہیں اور نہیں ہے جیسے؟
  7. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    مکرر مکرر
  8. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    دنیا میں بھی تو زیادہ تر یہی ہو رہا ہے۔۔۔۔وہی بچے اور ہیرے اور مٹھائی والی مثال!
  9. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    اے خان بھائی، ہنس کر چل دیے ہو۔۔۔کچھ آج کے خواب کی بابت تو بتاتے جاتے! ہمیں تجسس کے مارے جاگ وغیرہ نہیں آ رہی۔۔۔
  10. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
  11. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    یہی تھا، یہی تھا۔۔۔۔۔جس سے بچنا تھا!
  12. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    یہ لڑی تو بوڑھی ہو چکی مگر اس کے عنوان کے اسم بامسمی کم کم ہی لطیفے نظر آتے ہیں۔ آج کے لیے بوہنی کرا دیجیے! 😅
  13. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    صرف ایک دن پرانی ہے وہ لڑی!
  14. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    تسی بس امب کھاؤ تے پیڑ نہ گنو! جے ایہہ ٹکٹ وی لبھ جائے تے بہن چارہ وغیرہ
Top