یاز
محفلین
بولت تو ہر چیز ہے جی۔ بس سننے والا ہونا چاہئےہئیر کیچر کہاں بولتا ہے۔ اسے تو خود نیند آ جاتی ہیں اندھیروں سے گھبرا کر![]()
بولت تو ہر چیز ہے جی۔ بس سننے والا ہونا چاہئےہئیر کیچر کہاں بولتا ہے۔ اسے تو خود نیند آ جاتی ہیں اندھیروں سے گھبرا کر![]()
سانس رکنے کے ذکر پرملتان کا کیا مذکور!!
ہاں یہ تو صحیح کہا۔۔۔ کبھی کبھی خاموشی بھی بہت بولتی ہے سمجھ آئے نہ آئے بس تکرار کئے جاتی ہے کہبولت تو ہر چیز ہے جی۔ بس سننے والا ہونا چاہئے
مکہ ہی مار دتا جے!!مارن مکہ تے کڈھ دین جان
اب مکا کر دیا لیکن اسے مُک مُکا مت سمجھ لیجئیے گا اب،مکہ ہی مار دتا جے!!
مکا مارنا سی
ہم نے تو پہلے مک مکا ہی سمجھااب مکا کر دیا لیکن اسے مُک مُکا مت سمجھ لیجئیے گا اب،
یہ تو آپ کی سمجھ کی غلطی ہوئی نا پھرہم نے تو پہلے مک مکا ہی سمجھا
جی جی۔ سمجھ کی ناسمجھی ہےیہ تو آپ کی سمجھ کی غلطی ہوئی نا پھر![]()
دنیا میں بھی تو زیادہ تر یہی ہو رہا ہے۔۔۔۔وہی بچے اور ہیرے اور مٹھائی والی مثال!کیا بات ہے آپ کی۔![]()
مکرر مکررجاگتے جاگتے اِک عمر کٹی ہو جیسے
جان باقی ہے، مگر سانس رکی ہو جیسے
ایک نادیدہ مٹی سی وہیں ہے جیسے؟ملتان بھیجیں
کوئی فریاد تیرے دل میں دبی ہو جیسےمکرر مکرر
بول سکھی من ماں کیا بات آوے ریایلی رے ایلی
کیا ہے یہ پہیلی
ایسا ویسا کچھ کیوں
لکھا ہے سہیلی
مجھے پتہ ہے کنگڈم بھی اور تھا اس کا، جو عبداللہ بھائی نے فروٹ کے ساتھ لیا!پس ثابت ہوا کہ کم از کم فائلم نیماٹوڈا سے تو نہیں تھا۔
وہ تو یاز صاحب کے بکرے کا دل تھا۔۔۔۔کوئی فریاد !
یہاں سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کا دل کیوں ہر وقت کچا کچا سا رہتا ہے۔![]()
وہ تو یاز صاحب کے بکرے کا دل تھا۔۔۔۔
ہم بھی ان حروف کو موجود پا کر مسرور وغیرہ ہوئے۔شکر ہے کہ آپ نشان زد الفاظ لکھنا نہ بھولیں۔![]()
![]()
خوب صورت، ون آف دا فیورٹس!کوئی فریاد تیرے دل میں دبی ہو جیسے
تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے
جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے
جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے
ہر ملاقات پہ محسوس یہی ہوتا ہے
مجھ سے کچھ تیری نظر پوچھ رہی ہو جیسے
راہ چلتے ہوئے اکثر یہ گمان ہوتا ہے
وہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے
ایک لمحے میں سمیٹ آیا صدیوں کا سفر
زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے
اس طرح پہروں تجھے سوچتا رہتا ہوں میں
میری ہر سانس تیرے نام لکھی ہو جیسے
ان کا دل تو اب تک پکا ہو چکا ہوگا!شکر ہے کہ آپ نشان زد الفاظ لکھنا نہ بھولیں۔![]()
![]()