مریم افتخار
محفلین
وغیرہ ہائے اضافت کا شکریہ!ہم بھی ان حروف کو موجود پا کر مسرور وغیرہ ہوئے۔
وغیرہ ہائے اضافت کا شکریہ!ہم بھی ان حروف کو موجود پا کر مسرور وغیرہ ہوئے۔
کیا مصالحہ لگا کے اوون میں رکھ دیا گیا تھا، جو اب تک پک چکا ہو گا۔ان کا دل تو اب تک پکا ہو چکا ہوگا!
ہم تو زمانے کے سرد و گرم کی بات کر رہے تھے، آپ نے سیدھا میرینیٹ کر کے اوون میں ہی گھما دیا۔ ابھی تو شکر ہے اینٹوں والی بھٹی کا ذکر نہ کیا!کیا مصالحہ لگا کے اوون میں رکھ دیا گیا تھا، جو اب تک پک چکا ہو گا۔
اینٹوں والی بھٹی کے لئے کم از کم ایک اعشاریہ پانچ اینٹیں درکار ہونی تھیں، اس لئے اس سے احتراز مقدم جانا۔ہم تو زمانے کے سرد و گرم کی بات کر رہے تھے، آپ نے سیدھا میرینیٹ کر کے اوون میں ہی گھما دیا۔ ابھی تو شکر ہے اینٹوں والی بھٹی کا ذکر نہ کیا!
تو کتنی کم ہیں ایک اعشاریہ پانچ سے؟اینٹوں والی بھٹی کے لئے کم از کم ایک اعشاریہ پانچ اینٹیں درکار ہونی تھیں، اس لئے اس سے احتراز مقدم جانا۔
اعشاریہ پانچتو کتنی کم ہیں ایک اعشاریہ پانچ سے؟
جیسے کو تیسا۔۔۔ تم میرا لڈو لو گے میں تمہارا پیسہکوئی فریاد تیرے دل میں دبی ہو جیسے
تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے
جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے
جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے
ہر ملاقات پہ محسوس یہی ہوتا ہے
مجھ سے کچھ تیری نظر پوچھ رہی ہو جیسے
راہ چلتے ہوئے اکثر یہ گمان ہوتا ہے
وہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے
ایک لمحے میں سمیٹ آیا صدیوں کا سفر
زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے
اس طرح پہروں تجھے سوچتا رہتا ہوں میں
میری ہر سانس تیرے نام لکھی ہو جیسے
سولر چارجر کس کام آئے گاآج 9 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سے ہم اپنی حب الوطنی وغیرہ زندہ سلامت نکال لائے، تاہم موبائل کی بیٹری نہ بچ سکی۔ وقفے وقفے سے اسے ایک ایک بوند لوٹاتے رہا!
اور پھر ہمہ وقت یہ گانا چلے گاجیسے کو تیسا۔۔۔ تم میرا لڈو لو گے میں تمہارا پیسہ
کوئی فریاد !
یہاں سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کا دل کیوں ہر وقت کچا کچا سا رہتا ہے۔![]()
جب بادل چھٹ جاوے گاسولر چارجر کس کام آئے گا
واہ جی۔۔۔اور پھر ہمہ وقت یہ گانا چلے گا
اچھا۔ سولر لائیٹس باغیچے میں پھولوں کے پاس لگی ہیں اور ہر روز روشن ہوتی ہیں۔ جبکہ یہاں تو دن بھر بارشیں ہوتی ہیں اکثر۔جب بادل چھٹ جاوے گا
تو ہی سولر بجلی بنا پاوے گا
ٹیکنالوجیا!!!!اچھا۔ سولر لائیٹس باغیچے میں پھولوں کے پاس لگی ہیں اور ہر روز روشن ہوتی ہیں۔ جبکہ یہاں تو دن بھر بارشیں ہوتی ہیں اکثر۔
ہاں تو سولر چارجر میں بھی تو ہوتی ہو گی نا۔ بلکہ ہوتی ہے۔ٹیکنالوجیا!!!!
ان سولر لائٹس میں عموماً بیٹری بھی ہووے ہے۔
ابھی بھی؟اعشاریہ پانچ
آج تو چھاجوں مینہ برسا علی الصبح اور سارا دن بھی دھوپ نام کو نہیں۔جب بادل چھٹ جاوے گا
تو ہی سولر بجلی بنا پاوے گا
باغیچے سے یاد آیا۔۔۔۔آج لائٹ گئی رہی تو ہم نے گھر والوں کو قریب سے جانا۔ اچھی خواتین ہیں ہمارے گھر میں!اچھا۔ سولر لائیٹس باغیچے میں پھولوں کے پاس لگی ہیں اور ہر روز روشن ہوتی ہیں۔ جبکہ یہاں تو دن بھر بارشیں ہوتی ہیں اکثر۔
بقول کیفی اعظمیآج تو چھاجوں مینہ برسا علی الصبح اور سارا دن بھی دھوپ نام کو نہیں۔
کیفی اعظمی آپ کو پسند لگتے ہیں!بقول کیفی اعظمی
یہ صدی دھوپ کو ترستی ہے
سورج کو جیسے کھا گیا کوئی