یاز
محفلین
جی جیابھی بھی؟
جی جیابھی بھی؟
جی کچھ ایسا ہی ہے۔کیفی اعظمی آپ کو پسند لگتے ہیں!
اگر کچھ دیر مزید بجلی بند رہتی تو ساری کالونی انگور کھا پاتی کہ وہ بھی اچھے لوگ ہستباغیچے سے یاد آیا۔۔۔۔آج لائٹ گئی رہی تو ہم نے گھر والوں کو قریب سے جانا۔ اچھی خواتین ہیں ہمارے گھر میں!
اور ہاں۔۔۔آج ہم نےکالے انگور وغیرہ بھی بیل سے توڑے جتنے توڑے جا سکتے تھے، ہمسایوں کو بھی بھیجے، وہ بھی اچھے لوگ ہیں! 😆
دور دور تک بھجوا دیے۔ سبھی اچھے لوگ ہیں، بس انٹرنیٹ اچھا نہیں ہے! (کہ مزید اچھے لوگوں سے روشناس وغیرہ کروا دیتا ہے)اگر کچھ دیر مزید بجلی بند رہتی تو ساری کالونی انگور کھا پاتی کہ وہ بھی اچھے لوگ ہست