یاز
محفلین
جی جیابھی بھی؟
جی جیابھی بھی؟
جی کچھ ایسا ہی ہے۔کیفی اعظمی آپ کو پسند لگتے ہیں!
اگر کچھ دیر مزید بجلی بند رہتی تو ساری کالونی انگور کھا پاتی کہ وہ بھی اچھے لوگ ہستباغیچے سے یاد آیا۔۔۔۔آج لائٹ گئی رہی تو ہم نے گھر والوں کو قریب سے جانا۔ اچھی خواتین ہیں ہمارے گھر میں!
اور ہاں۔۔۔آج ہم نےکالے انگور وغیرہ بھی بیل سے توڑے جتنے توڑے جا سکتے تھے، ہمسایوں کو بھی بھیجے، وہ بھی اچھے لوگ ہیں! 😆
دور دور تک بھجوا دیے۔ سبھی اچھے لوگ ہیں، بس انٹرنیٹ اچھا نہیں ہے! (کہ مزید اچھے لوگوں سے روشناس وغیرہ کروا دیتا ہے)اگر کچھ دیر مزید بجلی بند رہتی تو ساری کالونی انگور کھا پاتی کہ وہ بھی اچھے لوگ ہست
سبھی اچھے ہیں جنھیں انگور ملے۔باغیچے سے یاد آیا۔۔۔۔آج لائٹ گئی رہی تو ہم نے گھر والوں کو قریب سے جانا۔ اچھی خواتین ہیں ہمارے گھر میں!
اور ہاں۔۔۔آج ہم نےکالے انگور وغیرہ بھی بیل سے توڑے جتنے توڑے جا سکتے تھے، ہمسایوں کو بھی بھیجے، وہ بھی اچھے لوگ ہیں! 😆
اور ساری کالونی کے بعد اردو محفل کی انگور کھانے کی باری آتی۔اگر کچھ دیر مزید بجلی بند رہتی تو ساری کالونی انگور کھا پاتی کہ وہ بھی اچھے لوگ ہست
جی جی۔۔۔جالونی کو جامنو ملتے اور محفل کو مینگو!اور ساری جالونی کے بعد محفل کی انگور کھانے کی باری آتی۔
جامبوں پر نمک اچھی طرح چھڑکیے گا۔جی جی۔۔۔جالونی کو جامنو ملتے اور محفل کو مینگو!
ہم تو انگلینڈ میں آموں کو ایسا ترسے کہ کیا بتاؤں کیسا ترسے!جامبوں پر نمک اچھی طرح چھڑکیے گا۔
ہائے کیا یاد کرا دیا سکھی۔
آم تو یہاں ملتے رہتے ہیں لیکن جامن کبھی نہیں۔![]()
حیرت ہے ویسے کہ انگلینڈ میں آموں نے آپ کو اتنا ترسایا۔ہم تو انگلینڈ میں آموں کو ایسا ترسے کہ کیا بتاؤں کیسا ترسے!
اووووپر والا مراسلہ نہیں پڑھا تھا۔ جو سامنے تھا وہیں سے اسٹارٹ لیااوپر والے مراسلے میں اور میں کس کا ذکر کر رہی تھی؟
جنھیں پیش کیے جائیں ان کے لیے کھٹے نہیں ہوتے۔انگور تو کھٹے ہوتے ہیں اس لیے آفر نہ کرائی۔۔۔اور اچھے تو آپ لوگ ہیں ورنہ کیوں اتنی کشش ہوتی بھئی محفل میں کہ جب یہ شدید بند ہو تو باقیوں کی اچھائی دریافت کرنے کا موقع ملے۔۔۔۔😂
وہ کیا ٹارٹرک ایسڈ کو نیوٹرلائز کر کے کھاتے۔جنھیں پیش کیے جائیں ان کے لیے کھٹے نہیں ہوتے۔
پوائنٹ ٹو پونڈر۔ اسے جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی والی لڑی میں ڈال کے علماء کرام کی رائے لی جائے؟جنھیں پیش کیے جائیں ان کے لیے کھٹے نہیں ہوتے۔
بیسک سی بات تھی!وہ کیا ٹارٹرک ایسڈ کو نیوٹرلائز کر کے کھاتے۔
کس اساس سےبیسک سی بات تھی!
محاورے والے کھٹے نہیں ہوتےوہ کیا ٹارٹرک ایسڈ کو نیوٹرلائز کر کے کھاتے۔
اس سے تو دانت بھی کھٹے ہو جاتے پھرمحاورے والے کھٹے نہیں ہوتے
ہاتھ نہ آئے تھو کوڑا والے۔