یاز
محفلین
سُڑک لیجئے، ورنہ ٹھنڈی نہ ہو جاوے۔ہاں لگ تو گیا لیکن اب چائے سامنے آن پڑی ہے۔
سُڑک لیجئے، ورنہ ٹھنڈی نہ ہو جاوے۔ہاں لگ تو گیا لیکن اب چائے سامنے آن پڑی ہے۔
جگ مگ ہو گیا سب کچھنہیں چائے کا مگ۔
مجھے تو اکثر خواب جب نیند ختم ہونے والی ہو تو آتے ہیں، گہری نیند والے تو صبح یاد ہی نہیں رہتے صرف ایک چھبن سی ہو جیسےحالانکہ گہری نیند میں کیا کیا خواب نہیں آتے
اس مراسلے سے تو "بدذوقی" جھلکے ہے۔ہیں میں اتنے ذوق سے پڑھنے لگا لیکن یہ کیا
ہارڈ ڈسک کا مسئلہ ہو شاید۔ایس ایس ڈی یوز کیا کریں۔مجھے تو اکثر خواب جب نیند ختم ہونے والی ہو تو آتے ہیں، گہری نیند والے تو صبح یاد ہی نہیں رہتے صرف ایک چھبن سی ہو جیسے
ابھی کہاں۔۔۔ پہلے مگ سے تھوڑی ہوتا ہے۔ دوسرا ختم ہوتے ہی سب دنیا روشن ہو جائے گی جب سر پر چڑھ کر بولے گی چائےجگ مگ ہو گیا سب کچھ
احمد بھیا 🙈کیا بات ہے آپ کی۔![]()
آخری گھونٹ تک ٹھنڈی نہ ہووے گی چائےسُڑک لیجئے، ورنہ ٹھنڈی نہ ہو جاوے۔
جو بھی ہے ،وقت برباد نہ کیجئے بن باتوں میں 😂اس مراسلے سے تو "بدذوقی" جھلکے ہے۔
کانٹا لگا ہائے لگا۔۔۔۔ بھی چلاتے ہوں گے پھرمجھے تو اکثر خواب جب نیند ختم ہونے والی ہو تو آتے ہیں، گہری نیند والے تو صبح یاد ہی نہیں رہتے صرف ایک چھبن سی ہو جیسے
یہ خواب کہاں سے آتے ہیںحالانکہ گہری نیند میں کیا کیا خواب نہیں آتے
ایک بات کی سمجھ نہیں یہ چائے کی طلب ہوتی کیوں ہے، مجھے تو آج تک چائے کی طلب نہیں ہوئی، مجھے تو یہ ایکسٹرا لگتا ہےابھی کہاں۔۔۔ پہلے مگ سے تھوڑی ہوتا ہے۔ دوسرا ختم ہوتے ہی سب دنیا روشن ہو جائے گی جب سر پر چڑھ کر بولے گی چائے
باقیوں کا تو معلوم نہیں کہ چائے کی طلب کیوں ہوتی ہے۔ لیکن اپنا پتہ ہے کہ ہم چائے کیوں پیتے ہیں۔ جیسا کہ ہم اکثر کہتے کہ چائے صرف صبح کے وقت۔ دن میں اگر کچھ پینا ہو تو قہوہ یا گرین ٹی۔ ہاں تو صبح کے وقت آدھا دودھ اور آدھا پانی والی چائے پیتے ہیں جو چھ سے سات سو ملی لیٹر ہوتی ہے۔ یعنی کہ دو بڑے بڑے مگ۔ وہ وقت ہمارے آرام و سکون سے بیٹھ کر پورے دن کے بارے سوچنے کا ہوتا ہے کہ کس ٹائم کیا کام کرنا ہے۔ کہاں جانا ہے۔ کب واپس آنا ہے۔ سب زیادہ تر گھڑی کی سوئیوں کے مطابق دن بھر کی پلاننگ ہو جاتی ہے۔ یعنی کہ چائے کا وقت اصل میں چائے پینے سے زیادہ سوچ بچار کا وقت ہوتا ہے۔ایک بات کی سمجھ نہیں یہ چائے کی طلب ہوتی کیوں ہے، مجھے تو آج تک چائے کی طلب نہیں ہوئی، مجھے تو یہ ایکسٹرا لگتا ہے
ذوق سے پڑھا لیکن شوق سے نہ پڑھا گیا۔۔۔ اندر کی بات تو تبھی سمجھ آنی تھی نا۔ہیں میں اتنے ذوق سے پڑھنے لگا لیکن یہ کیا
چائے ہے یا ہیئر کیچر ، جو سر چڑھ کے بولے گا؟ابھی کہاں۔۔۔ پہلے مگ سے تھوڑی ہوتا ہے۔ دوسرا ختم ہوتے ہی سب دنیا روشن ہو جائے گی جب سر پر چڑھ کر بولے گی چائے
ملتان بھیجیںجاگتے جاگتے اِک عمر کٹی ہو جیسے
جان باقی ہے، مگر سانس رکی ہو جیسے
ہئیر کیچر کہاں بولتا ہے۔ اسے تو خود نیند آ جاتی ہیں اندھیروں سے گھبرا کرچائے ہے یا ہیئر کیچر ، جو سر چڑھ کے بولے گا؟
ملتان کا کیا مذکور!!ملتان بھیجیں