سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

ظلم ہوگا اگر نہ بتائیں کہ یخنی کی خوشبو ظالم آ رہی ہے
 
فوراً خیال آیا کچھ لوگ گڑ میں گھول کے اتنے میٹھے لفظ بولتے ہیں کہ لگتا ہے نیم میں گھلے ہیں
ط سے تلوار لکھنے کا سوچ رہے تھے پرسوں ڈسکورڈ گپ شپ میں کچھ لوگ۔۔۔
ویسے یہ نیم کا ذکر آیا تو کیا خوب آیا۔۔۔۔جراثیم تو مارتی ہوگی۔ کچھ لوگوں کی کرواہٹ تو اتنا فائدہ بھی نہ دیوے!
غالب امکان ہے کہ کھانے پینے کی بات ہو رہی ہے۔
میر گمان کیا ہے پھر؟
عینک بھی غنیمت وغیرہ ہوتی ہے کیا؟
ہو سکتی ہے، اگر لوگوں ہو صاف صاف دکھانے لگے!
ظاہری بات ہے جی، کھانا اور پینا کسے پسند نہیں
آپ کو تو صرف پینا پسند تھا۔۔۔اور کھانے کے خیال سے آپ محفل میں آتے تھے۔۔۔!
ویسے اس بار اگر محفل میں مزا نہ آئے تو پیسے موڑ دیں گے ہم، آپ نہ پھر مڑ جانا، اچھا!
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

صحیح نہیں ہے یہ کہنا کہ گھر کی مرغی دال برابر
 

سیما علی

لائبریرین
ط سے تلوار لکھنے کا سوچ رہے تھے پرسوں ڈسکورڈ گپ شپ میں کچھ لوگ۔۔۔
ویسے یہ نیم کا ذکر آیا تو کیا خوب آیا۔۔۔۔جراثیم تو مارتی ہوگی۔ کچھ لوگوں کی کرواہٹ تو اتنا فائدہ بھی نہ دیوے!

میر گمان کیا ہے پھر؟

ہو سکتی ہے، اگر لوگوں ہو صاف صاف دکھانے لگے!

آپ کو تو صرف پینا پسند تھا۔۔۔اور کھانے کے خیال سے آپ محفل میں آتے تھے۔۔۔!
ویسے اس بار اگر محفل میں مزا نہ آئے تو پیسے موڑ دیں گے ہم، آپ نہ پھر مڑ جانا، اچھا!
شاید تڑپ جاتے ہیں ہم جب مرضی کی ریٹنگ دینے کو نہ ملے😎😎😎😎😎😎😎
 

سیما علی

لائبریرین
ط سے تلوار لکھنے کا سوچ رہے تھے پرسوں ڈسکورڈ گپ شپ میں کچھ لوگ۔۔۔
ویسے یہ نیم کا ذکر آیا تو کیا خوب آیا۔۔۔۔جراثیم تو مارتی ہوگی۔ کچھ لوگوں کی کرواہٹ تو اتنا فائدہ بھی نہ دیو
سیما کا خیال بھی یہی ہے مریم اللہ انکے جراثیم کو نیم کیسے مارتی ہوگی وہ بھی پسپائی اختیار کر لیتی ہوگی
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

رکے نہیں کل شام کو لوٹ کے ۔۔۔۔۔؀
کراچی آئے
 
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

رکے نہیں کل شام کو لوٹ کے ۔۔۔۔۔؀
کراچی آئے
ذہین ہیں آپ۔۔۔سکردو سے ڈائریکٹ کراچی فلائیٹ پکڑی کیا؟
اور ڈومیسٹک فلائٹس کے حالات کافی خراب ہوتے ہیں کیا؟
 
Top