سیما علی
لائبریرین
ہم کیوں دکھ بھری داستان دھرائیںجانے ضروری کیوں تھا درد جدائی
ہم کیوں دکھ بھری داستان دھرائیںجانے ضروری کیوں تھا درد جدائی
ویسے کیا نمکین کھائیں گئیہ کیا کھلایا جا رہا ہے بھئی!
کچھ نمکین ہو پلیز۔
ہو سکتا ہے کچھ بھی۔۔پلاؤ تو ہمارا فیورٹ ہے۔ویسے کیا نمکین کھائیں گئ
پلاؤ بنا رہے ہین ہم
نا نا کر کے بکھیڑا پھیلا لیا ماش کی دال اور بھرے مرچیں بھییہ کیا کھلایا جا رہا ہے بھئی!
کچھ نمکین ہو پلیز۔
لیکن یہاں تو کچھ میٹھا ہے جلیبیوں جیسایہ کیا کھلایا جا رہا ہے بھئی!
کچھ نمکین ہو پلیز۔
گڑ کے چاول کی فرمائش بھی ہے وہ کل بنائیں گےلیکن یہاں تو کچھ میٹھا ہے جلیبیوں جیسا
کس نے کی ہے فرمائشگڑ کے چاول کی فرمائش بھی ہے وہ کل بنائیں گے
کہاں ڈسکو کر رہے ہیںگم ہیں کل سے روفی بھیا جلیبیاں کھانے کے بعد سے۔
قبول نہیں کرتا ہو گا معدہ۔گل یاسمیں، میٹھا تو دیکھنے کا بھی دل نہیں کر رہا۔ پتہ نہیں کیوں میں اتنی میٹھا بیزار رہتی ہوں اکثر۔۔۔جیسے سارا میٹھا اندر جا چکا ہو!
قرینے سے سمیر نے کی ہے آنٹی اگر گڑ کے میٹھے چاول بنا دیںکس نے کی ہے فرمائش
فوری بلایا جائےکہاں ڈسکو کر رہے ہیں
فی الحال معدے کا مسئلہ تو نہیں، بس ٹیسٹ بڈز کو نمکین چیزیں زیادہ پسند ہیں۔ میٹھا کھا بھی لوں شوق سے تو پھر اسے نمکین سے نیوٹرلائز کرنا ضروری ہو جاتا ہے!قبول نہیں کرتا ہو گا معدہ۔
فوراً خیال آیا کچھ لوگ گڑ میں گھول کے اتنے میٹھے لفظ بولتے ہیں کہ لگتا ہے نیم میں گھلے ہیںگل یاسمیں، میٹھا تو دیکھنے کا بھی دل نہیں کر رہا۔ پتہ نہیں کیوں میں اتنی میٹھا بیزار رہتی ہوں اکثر۔۔۔جیسے سارا میٹھا اندر جا چکا ہو!
غنیمت ہے یہ ٹیسٹ بڈزفی الحال معدے کا مسئلہ تو نہیں، بس ٹیسٹ بڈز کو نمکین چیزیں زیادہ پسند ہیں۔ میٹھا کھا بھی لوں شوق سے تو پھر اسے نمکین سے نیوٹرلائز کرنا ضروری ہو جاتا ہے!
عادت ہے خواتین اکٹھی ہوں تو کھانے پینے کا ذکر ضروری ہےغالب امکان ہے کہ کھانے پینے کی بات ہو رہی ہے۔