ہم اپنی غلطی کا جرمانہ بھر تو رہے ہیں کہ یہ دعوت ہماری طرف سے ہوگی۔۔۔
بس گھر آپ کی سیما بہن کا ہوگا۔۔۔
لیکن اگر آپ کو ہمارے گھر آنا ہے تو آجائیں سعودیہ!!!
عاطف بھائی اور ان کی سیما آپا۔۔۔
آپ دونوں کوائف نامہ پر ہماری ایک ناکام کاوش دیکھیں۔۔۔
دیکھیں اور بتائیں کیا ہم میں شاعرانہ نقادی کے جراثیم بدرجہ اتم موجود ہیں یا ہم اس فن سے ہاتھ اٹھا لیں؟؟؟