نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    آپ بے حد کردیں!!!
  2. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    کلمہ پر کفر نہیں، آپ کی سازشانہ سوچ پر کہا ہے!!!
  3. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    آپ کے قدم قدم پر رنج کیوں ہے اتنا!!!
  4. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    تبھی ہوش کی کمی واقع ہورہی ہے!!!
  5. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    بس ہمارا نام لکھنا کافی تھا۔۔۔ آپ کوبھیڑ لگانے کا شوق ہے اکمل بھیا!!!
  6. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    آخری پیرے کا فلسفہ سمجھنا فلسفیوں کے سر رہا۔۔۔ ہماری کھوپڑی میں اتنا دماغ ہوتا تو بھیا کے متھے نہ لگ رہے ہوتے!!!
  7. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    حد ہوگئی اکمل بھائی۔۔۔ بیٹا ہے کہ سرکاری محکمہ کا ملازم؟؟؟ یہاں مک مکاؤ نہیں چلے گا!!!
  8. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    بوتل فنائل کی تو نہیں ہوگی ناں؟؟؟
  9. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ساری کہانی میں یہ نہیں بتایا کہ گئے کس جگہ تھے؟؟؟
  10. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    کہ مخالف پارٹی کو نیچا دکھا کر بیٹا قلب و جگر کی فرحت کا ساماں بنا!!!
  11. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    آپ بھی جہاں جاتے ہیں تماشا لگادیتے ہیں!!! :heehee::heehee::heehee:
  12. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ہمیں بھی سمندر میں نہانا پسند نہیں۔۔۔ دھوپ اور کھارا پانی، چہرہ جل بھن کر کتھئی، عنابی اور کالے شیڈ دینے لگتا ہے۔۔۔ اگلے کئی روز تک یہ منہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتا۔۔۔ اور اس سے بھی اگلے کئی روز تک کوئی اس منہ کو منہ نہیں لگاتا!!!
  13. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    چلیں کچھ تو پتا چلا!!!
  14. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    اور آپ سو فیصد جیلس ہیں!!!
  15. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم وہ آئینہ ہیں جس میں ہر ایک کو اپنا حسن نظر آتا ہے !!!
  16. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ ہمارے بس سے باہر ہے!!!
  17. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    معاذ اللہ!!!
  18. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    بالکل بھی بے چارے نہیں ہیں۔۔۔ چارہ تو ہے!!!
  19. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لام بندی تھوڑی دیر کے لیے !!!
Top