عمران کیوں مائنڈ کرے آپ کی بات جبکہ آپ نے اسے کچھ کہا بھی نہیں۔۔۔
ویسے عمران مائنڈ کرنے والی بات ضرور مائنڈ کرتا ہے کیوں کہ اس کے پاس مائنڈ ہے، اگر نہ ہوتا تو شاید نہ کرتا۔۔۔
لیکن یہاں بات ہورہی تھی ایک بھیا کی، ان کے دل میں حسینوں کی الا بلا گھسی ہوئی ہے، اس لیے کرائے پر خالی نہیں۔۔۔
رہی بات...