زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
یہاں انہوں نے ابھی ابھی نام چینج کرکے ریجنٹ کا نام سرینا رکھ دیا ہے!!!
سید عمران
Post #4,009
جون 4، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
ہم تو کوئی بہت ہی اچھے ہیں ناں!!! :nerd::nerd::nerd::nerd::nerd:
سید عمران
Post #4,007
جون 4، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
ہم بھی وہیں ہیں آج کل!!! :cool3::cool3::cool3:
سید عمران
Post #4,003
جون 4، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
آپ نے شکار کو بھڑکانے سے باز نہیں آنا؟؟؟ :devil1::devil1::devil1:
سید عمران
Post #4,002
جون 4، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟
یہ ساری خوبصورتی چیری بلاسم شو پالش کا کمال تو نہیں؟؟؟
سید عمران
Post #21
جون 4، 2022
فورم:
ذکر اردو محفل
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
ہم اسی ٹریک پر لانا چاہ رہے تھے۔۔۔ شکر ہے جلد آگئے۔۔۔ اب آجائیں دو بجے جھروکہ میں۔۔۔ ریجنٹ پلازہ کے بوفے لنچ پہ!!!
سید عمران
Post #3,998
جون 4، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
سنا بھی دیتے اور مک مکا بھی کرلیتے۔۔۔ پھر اس موٹی رقم سے فائیو اسٹار ہوٹل میں ہماری دعوت بھی کردیتے!!! :daydreaming::daydreaming::daydreaming:
سید عمران
Post #3,992
جون 4، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
گیارہویں مرتبہ میں جو ہوگا انجام خدا جانے!!!
سید عمران
Post #3,469
جون 4، 2022
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
واقعی؟؟؟ آپ اپنی آپا کے بی ہاف پر بول رہےہیں یا خود ساختہ؟؟؟ کہیں یہ ان کو پھنسوانے کا کوئی نیا منصوبہ تو نہیں؟؟؟
سید عمران
Post #3,467
جون 4، 2022
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
جیسے آپا تو ہمارے گھر کی دیوار سے لگی بیٹھی ہیں۔۔۔ اِدھر آرڈر دیا اُدھر فرمائش پوری!!! :rolleyes: :rolleyes: :rolleyes:
سید عمران
Post #3,461
جون 4، 2022
فورم:
کچن کارنر
۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔
بتائیے بھلا۔۔۔ سمندر کے گھر میں سانپ، بچھو، مکھی، مچھر سمیت جانے کیا الا بلا گھُسا دیں۔۔۔ اکمل بھائی کا سمندری گھر نہ ہوا کچرا کنڈی ہوگیا!!!
سید عمران
Post #244
جون 4، 2022
فورم:
آپ کی تحریریں
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
ایک تو یہ کھلانے پلانے کی محض زبانی کلامی باتیں سخت دل جلاتی ہیں ہمارا!!! :mad::mad::mad:
سید عمران
Post #3,459
جون 4، 2022
فورم:
کچن کارنر
آئیں گپ شپ کریں
ماں ہے تو بے تحاشہ اولاد ایجاد کرے گی!!!
سید عمران
Post #4,288
جون 4، 2022
فورم:
گپ شپ
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
اگر ایسا ہوتا تو آپ کے بھیا، بھیا نہ ہوتے کدو کا بیج ہوتے!!!
سید عمران
Post #3,457
جون 4، 2022
فورم:
کچن کارنر
غائب اراکین یا تائب اراکین
کسی نے نہیں کہا۔۔۔ آپ کی آپا سے مذاق کررہے ہیں!!!
سید عمران
Post #1,415
جون 4، 2022
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
اور اس حد کا کوئی قاعدہ قانون بھی نہیں کہ کون کون سی باتیں اس میں آتی ہیں۔۔۔ اس کا قانون عین وقت پر بیٹھے بیٹھے بنتا ہے!!!
سید عمران
Post #1,413
جون 4، 2022
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
اس وقت بیٹھے ہوئے ہی ہیں!!!
سید عمران
Post #1,411
جون 4، 2022
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
سرعام ارباب اختیار کے اشاروں پر اور نجی محفلوں میں گانوں پر۔۔۔ عدالت ناچتی بھی خوب ہے۔۔۔ اور مظلوموں کو نچاتی بھی خوب ہے!!!
سید عمران
Post #1,410
جون 4، 2022
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
یعنی زمین سے بھی باہر خلا میں لے جا پھینکیں گے۔۔۔ اور کہیں گے بیٹا اب گاتا رہ، میں اور میری تنہائی!!!
سید عمران
Post #1,406
جون 4، 2022
فورم:
ذکر محفلین
غائب اراکین یا تائب اراکین
ابھی تو آپ نے قانون کی زبان نہیں دیکھی۔۔۔ کالی بھی ہے اور گزوں لمبی بھی!!!
سید عمران
Post #1,404
جون 4، 2022
فورم:
ذکر محفلین
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top