نتائج تلاش

  1. سید عمران

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    یہ ڈیش والی خالی جگہ کسی گندی بات سے تو نہیں بھرنی ہے ناں؟؟؟
  2. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    حضرت کو پولیس سمیت تمام حکومتی محکمے قبول کرنے کو تیار بیٹھے ہیں ۔۔۔ مگر حضرت اپنی مشہور زمانہ عاجزی و انکساری کے باعث ان پیشکشوں کو ٹھکراتے رہتے ہیں۔۔۔ رہی بات چار شادیوں کی ترغیب کی تو وہ تو فلاح انسانیت کا درس دیا جارہا ہے۔۔۔ ضروری نہیں کسی کو ڈاکٹر انجینئر بننے کا درس دیا جائے تو خود بھی...
  3. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    مال بے شک نہ ملے مگر ملزمان کو سزا ضرور ملے!!!
  4. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    کاش ایسا ہوجائے۔۔۔ آپ کے منہ میں گھی شکر!!! :daydreaming::daydreaming::daydreaming:
  5. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    اگر آپ یہ اسرار و رموز سمجھ جاتے تو آج ملک کے سب سے بڑے عہدہ پر فائز ہوتے!!!
  6. سید عمران

    محفل کی بارہ دری

    ہماری دلی خواہش ہے کہ ایسی میم حکیم ہمیں تو ضرور ٹکر جائے!!!
  7. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نصف انڈا تلنے کے دوران باقی نصف انڈا کچا کیسے رہ جاتا ہے؟؟؟
  8. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ہاں جی، تو لوٹ مار کے سب سے بڑے اور سب سے پہلے متاثر ہم ہیں۔۔۔ ڈنک اور ڈنمارک جیسے جملے ہم بولتے ہیں۔۔۔ یاسر بھائی نے ہمارے خیالات کا سرقہ کرکے بلا ہماری اجازت نشر بھی کردیا جو کاپی رائٹ ایکٹ کے بھی خلاف ہے۔۔۔ طرفہ تماشا یہ کہ روفی بھائی نے اس جرم میں ’’زبردست‘‘ کی داد دے کر ملزم کی اعانت کی...
  9. سید عمران

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    پھر کسی وقت، وقت نکال کر ملاقات کا وقت دے دیں!!!
  10. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر سی بات ہے کہ ڈنک تصغیر ہے ڈنکا کی۔۔۔ ڈنکا یعنی کہ بڑا ڈنک۔۔۔ جب بچھو بڑا ڈنک مارتا ہے اور جواباً اس کو وہ والی چوٹ ماری جاتی ہے جس کے باعث وہ مر جاتا ہے تو اس چوٹ کو ڈنکے کی چوٹ کہتے ہیں!!!
  11. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پوچھا جو میں نے یار سے انجامِ سوزِ دیگ شوخی سے اک پلیٹ کو اُس نے تھما دیا
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تب تو یہی کہہ سکتے ہیں؎ کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ کھانوں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
  13. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک بات قابل غور یہ ہے کہ تصویر سے ان پراٹھوں کی سختی یا نرمی کیسے معلوم ہوگی؟؟؟ بولے تو بغیر چکھے!!!
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ ہم کیاجانیں؟؟؟ ہم سمجھے کہ دہی سے گوندھتی ہیں!!!
  15. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ، اسے کہتے ہیں مردم شناس ہونا!!!
  16. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نئی ترکیب ایک ہم بتا دیتے ہیں کہ اگر اس میں پانی بھی ملادیں تو پراٹھے مزید نرم ہوسکتے ہیں!!!
  17. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر کا بنا پراٹھا کھانے سے تو دانت میں تکلیف نہیں ہوئی تھی ناں؟؟؟
  18. سید عمران

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    ہم وقت ہی وہ رکھیں گے جس وقت آپ کو وقت ملے گا۔۔۔ بولیں ڈن ہے؟؟؟
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ بھی چپ چاپ کھالیجیے گا مزید تین شادیوں کا۔۔۔ بھابھی نمبر ون کو خبر ہونے سے پہلے پہلے!!!
  20. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی جی، بالکل۔۔۔ ہمارے منہ میں اپنی زباں رکھ کر آپ نے ہماری خواہشاتِ ظاہرہ و باطنہ کی خوب ترجمانی کی!!!
Top