نتائج تلاش

  1. سید عمران

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    اتنا کچھ کرنے سے بہتر ہے کہ کچھ نہ کریں۔۔۔ سکون سے رہیں، سکون سے رکھیں۔۔۔ کہیں ہمیں دیکھ دیکھ لوگ اختلاج قلب، مالیخولیا، تشنج، خناق وغیرہ میں مبتلا نہ ہو جائیں!!!
  2. سید عمران

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    زوم پر میٹنگ رکھنے کے ساتھ ساتھ اگر۔۔۔ ناشتہ کی ٹیبل پر بھی میٹنگ رکھ لیں تو کیا۔۔۔ وجی بھائی آئیں گے؟؟؟
  3. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ٹھاک تو ہے یہاں تک۔۔۔ مگر گڑبڑ تب شروع ہوگی جب بھابھی نمبر ون کو خبر ہوگی!!!
  4. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بلینک چیک دے دیا آپ نے۔۔۔ اگر چار شادیوں کی دعا مانگ لی انہوں نے؟؟؟
  5. سید عمران

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    گویا آپ بھی رونمائی نہیں کروائیں گے؟؟؟
  6. سید عمران

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    اور مزید مشورے۔۔۔ تاکہ سوچنے کے لیے مزید آپشن مل جائیں!!! :thinking::thinking::thinking:
  7. سید عمران

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    اب تک تو ان بال بچوں کے پوتوں کے بھی نکاح ہوگئے ہوں گے!!!
  8. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    کہانی تو ہمیں نہیں پتا البتہ تجربہ اور مشاہدہ شاہد ہے اس بات کا!!!
  9. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    آپ کو پتا ہے ناں یہ کون لوگ ہوتے ہیں؟؟؟ :unsure: :unsure: :unsure:
  10. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    کیا اجازت ہے کہ ہم بھی آپ کے بھیا کو اس طرح کچھ سمجھا دیں؟؟؟
  11. سید عمران

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    ان کی غیر حاضری میں تو ہم سنجیدہ رہتے ہیں ناں؟؟؟
  12. سید عمران

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    یہ آپریشن ہمارے بھیا کرا چکے ہیں!!!
  13. سید عمران

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    جنون اور جذب دونوں الگ الگ چیزیں ہیں۔۔۔ جیسے مجذوب اور مجنون بالکل الگ ہیں!!!
  14. سید عمران

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    سیاست کو نہیں بس مذاق کو بیچ میں لے آتے ہیں۔۔۔ وہ بھی کبھی کبھی!!! :):):)
  15. سید عمران

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    ہائے ہائے۔۔۔ اب تو ہمیں اپنی ذہانت سے ڈر لگنے لگا ہے!!!
  16. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    خود ہی دعوت دے رہے تھے۔۔۔ ہم نے کب کہا کہ ہمیں مدعو کریں!!!
  17. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہمارا خیال ہے کہ لنچ آج کل دوپہر کو ہی ہورہا ہے۔۔۔ ہیں ناں؟؟؟
  18. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی ہاں۔۔۔ کہیں ایسا نہ ہو کسی اور کے دھوکہ میں رگڑے جائیں!!! :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  19. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ریجنٹ پلازہ کے ایک ہال کا نام ہے۔۔۔ یہاں بوفے لنچ کا انتظام ہوتا ہے جو آج اکمل بھیا کی طرف سے ہوگا!!!
Top