نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ہوش کے ناخن لیں۔۔۔ اکمل بھیا یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ انہوں نے آپ سے یہ سیکھا ہے کہ کیا کیا نہ کرنا چاہیے!!! :rolleyes: :rolleyes: :rolleyes:
  2. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    سمجھنا ہی ہے تو سب زبانیں سمجھیں۔۔۔ بحالت مجبوری مادری زبان والی ملکہ پہ گزارا ہے!!!
  3. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نالائق تھوڑی ہیں ہم!!!
  4. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    آپ کی اس ہنسی کا مطلب خوب سمجھتے ہیں۔۔۔ ہمیں پھنسوانے کا مکمل منصوبہ ہے!!!
  5. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں ناں ایسے ویسے!!!
  6. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    آہ!!! ایک تھا تابش ۔۔۔ ادارت کھا گئی مدیر کیسے کیسے!!!
  7. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس لیے کہیں آپ نہ پڑھ لیں!!!
  8. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    انہیں کچھ نہیں پتا آپا کے بارے میں ۔۔۔ پتا ہوتا تو یہ نہ ہوتا کہ سرائیکی آتی ہے؟؟؟
  9. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    اگر زیادہ زور سے نہیں آئی تو رہنے دیں پھر!!!
  10. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    یعنی جرمن بولتیں تو پلے پڑ جاتی؟؟؟ :unsure: :unsure: :unsure:
  11. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ان شاء اللہ، بخیر و عافیت!!!
  12. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پانی پہ تحریر ثابت ہوئی آپ کی یہ بات!!!
  13. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    عاطف بھائی سعودیہ پاکستان سے ہی گئے ہیں!!!
  14. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    لکھنے والے نے اس جملہ کے علاوہ سب اچھا لکھا ہے۔۔۔ تقابل کے لیے نماز کو بلاوجہ بیچ میں لے آیا!!!
  15. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ان ۴۲۳ معزز حضرات میں سے ایک صاحب اسی چھکڑا گاڑی میں بیٹھ کر کراچی آگئے۔۔۔ وہاں کی پولیس انہیں آج تک ڈھونڈ رہی ہے۔۔۔ سمجھ تو آپ گئے ہوں گے!!!
  16. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    :laugh::laugh::laugh:
  17. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹامک ٹوئیاں مار رہے ہیں ہم آپ کی اس بات سے کہ کہیں ہمیں بھوکا ندیدہ تو نہیں کہاجارہا ہے!!! :unsure: :unsure: :unsure:
  18. سید عمران

    نیا کھیل شعر مکمل کریں

    یہ بھی مصرع ہی ہوگیا!!! روانی اسکور: ۱۰ بحرِ ہندی/ متقارب مربع مضاعف فعلن فعلن فعْل فَعَل
  19. سید عمران

    احمد بھائی بس ایک دفعہ آصف بھائی کی شادی ہوجانے دیں۔۔۔ دہی لاتے لاتے خود کشی کرنے کی بھی ہمت...

    احمد بھائی بس ایک دفعہ آصف بھائی کی شادی ہوجانے دیں۔۔۔ دہی لاتے لاتے خود کشی کرنے کی بھی ہمت نہ رہے گی!!!
Top