نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    آپا چنبیلی بھی خوب ترجمہ کیا ہے آپ نے۔۔۔ ہماری ہمیشہ ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔۔۔ باقی رہے تابش بھائی تو حق مغفرت کرے، وہ تو ادارت کو پیارے ہوگئے!!!
  2. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    غالباً آپ یہاں ’’آپ‘‘ کہنا چاہ رہے ہیں!!!
  3. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ویل ڈن، بادی النظر میں تو نئی بات لگتی ہے۔۔۔ لیکن ڈر ہے کوئی اہل زبان پنجابی آکر آپ کی محنت شاقہ پر خاک ڈال کر ساری تحقیق پہ پانی نہ پھیر دے!!!
  4. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    آپ نے ہمارے ذاتی بھیا کو ورچوئلی خوب پٹوادیا۔۔۔ ورنہ فزیکلی ہم نے انہیں کبھی انگلی تک نہیں لگائی!!!
  5. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ویسے پرا اور پائی میں کیا فرق ہوتا ہے؟؟؟ یہ مت بتائیے گا کہ جو بھائی اور بھیا میں ہوتا ہے۔۔۔ کیوں کہ یہ تو ہمیں پہلے ہی پتا ہے۔۔۔ اب کے کوئی نئی بات بتائیے گا!!!
  6. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    اور نہیں تو کیا۔۔۔ ہمارے پیار، ہماری محبتوں کا ایک عالم میں ڈنکا پٹے ہے!!!
  7. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا چشم بھیا کے ہوتے ہوئے کچھ بھی ممکن ہے۔۔۔ بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے!!!
  8. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عمران کے ہوتے ہوئے عدنان کی اتنی مجال!!!
  9. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً بھجوائیں۔۔۔ اگر وہ منع کردیں تو ہمارا پتا نوٹ کرلیں!!!
  10. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    پہلے آدھے تھے اب تو پورے باؤلے ہوگئے آپا کے مسوم بھیا!!!
  11. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    نہیں ناں۔۔۔ کیوں لڑائی دنگے کی باتاں کرے ہیں!!!
  12. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    کون سی بات؟؟؟
  13. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ہم یہ بولتے نہیں، صرف لکھتے اور دیکھتے ہیں!!!
  14. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    جی ہاں، اگر ہو تو۔۔۔ ویسے آپ اپنا منہ دھو رکھیے۔۔۔ یہاں ایسا کچھ نہیں ہے!!!
  15. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اقراری ملزم نہ ہوں تو!!!
  16. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    اٹھنے کے بعدقدم رکھنے کا مقصد کیا ہوتا ہے؟؟؟
  17. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    بالکل وہی جو آپ سمجھ رہے ہیں!!!
  18. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    دو سو ستر سال کا۔۔۔ یقین نہ آئے تو صابرہ امین بٹیا سے پوچھ لیں!!!
  19. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    تجربہ بھی کسی چڑیا کانام ہے!!!
  20. سید عمران

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    اللہ بچائے۔۔۔ آپ کے قدم تو سبز نہیں ہیں؟؟؟
Top