یہ بات بہت مشکل ہےلیکن فرقہ بازی سے ہر صورت گریز کرنا چاہئے۔
میرے نام سے تو گو لگتا ہے کہ شاید اہلِ تشیع سے تعلق ہےمیرا، لیکن میں خود اور ہمارا سارا خاندان مسلکِ حنفی سے تعلق رکھتا ہے۔
ایک طویل عرصہ تک میرا نام محمد عباس اعوان رہا ہے۔حتیٰ کہ قومی شناختی کارڈ پر بھی قریباً 22، 23 سال کی عمر...