وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
امید ہے مختلف اقسام کے جراثیم جو کبھی کبھی محفل میں پھیل جاتے ہیں، ان پر آپ کی رائے جاننے کا موقع ملے گا نیز ان کے تدارک کے لیے آپ کی تجاویز بھی سامنے آئیں گی۔
شکریہ
:)
کوئی ادارہ جب کتاب شائع کرتا ہے تو اس کے جملہ حقوق کو محفوظ یا آزاد رکھتا ہے، آپ نے جہاں سے مواد لیا ہے، انہوں نے اس کے مواد کے حقوق کے بارے میں کچھ لکھا ضرور ہو گا۔
عام طور پر مواد کو استعمال کرنے کے لیے ناشر کی اجازت درکار ہوتی ہے۔ آپ کے استعمال کردہ مواد کا منبع مجھے معلوم نہیں لہٰذا میں اس...
آپ کی کاوش بہت لائقِ تحسین ہے۔
میری طرف سے مبارکباد قبول کریں۔
ایک سوال، آپ نے شاعری کا جو یونی کوڈ مواد شامل کیا ہے، اس مواد کا لائسنس کون سا ہے ؟
آداب
لوگوں کا کہنا تو ایک طرف، پولیس کے روزنامچے میں تو غالباً افواہ کا ذکر ہے۔ لکھائی پڑھنے میں مشکل پیش آ رہی ہے، کیا کوئی دوست پولیس کے روزنامچے (جس کی تصویر صاحبِ دھاگہ نے لگائی ہے) کے متن کو یہاں لکھ سکتا ہے ؟
آداب