تحریر: حماد احمد
ہر سال جون کے مہینے میں قومی بجٹ پیش کیا جاتا ہے۔ بجٹ پیش ہونے سے ایک روز قبل ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال کا تفصیلی جائزہ بھی پیش کیا جاتا ہے۔ موجودہ سال یعنی دو ہزار پندرہ۔ سولہ کا اقتصادی جائزہ سامنے آنے پر معلوم ہوا تھا کہ پاکستان میں گدھوں کی تعداد پچاس لاکھ سے تجاوز کر...