کمپیوٹر سائنس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی شاخ نیورل نیٹورکس (جو کہ حقیقی انسانی دماغ کو دیکھتے ہوئے بنایا گیا ہے) میں ایسے پروگرامز میں ٹریننگ ڈیٹا استعمال ہوتا ہے، جس میں مستقبل میں آنے والے ڈیٹا کو کلاسیفائی کرنے کے مختلف فیچرز کو نکالا جاتا ہے۔ اب اگر ٹریننگ ڈیٹا ہی غلط ہو یا فیچرز غلط ہوں...