ایک ٹی وی پروگرام، غالباً آفتاب اقبال کا خبرناک تھا، اس میں انہوں نے ایک ڈاکٹر صاحب(غالباً ڈرماٹالوجسٹ یا سکن سپیشلسٹ تھے) کو مدعو کیا ہوا تھا، اورانہوں نے اس بات کو رد کیا تھا کہ مچھلی اور دودھ کے اوپر نیچے استعمال سے مذکورہ جِلدی بیماری ہو سکتی ہے۔ انسانوں کے گورے ، کالے، بھورے رنگ پر بھی بحث...