نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    بڑا دل گردہ چاہیے ہو تا ہے رقیب کو سراہنے کے لیے۔ ایک اور مثال تو شاید آپ نے سُنی ہی ہو گی: دو...

    بڑا دل گردہ چاہیے ہو تا ہے رقیب کو سراہنے کے لیے۔ ایک اور مثال تو شاید آپ نے سُنی ہی ہو گی: دو ہی با ذوق آدمی ہیں عدم میں ہوا یا مرا رقیب ہوا
  2. عباس اعوان

    یہ نظم غالباً رقیب کے نام ہے، اس لیے گمان غالب ہے کہ اس نے یہ شرف حاصل کیا ہو ا ہو گا۔ آداب :)

    یہ نظم غالباً رقیب کے نام ہے، اس لیے گمان غالب ہے کہ اس نے یہ شرف حاصل کیا ہو ا ہو گا۔ آداب :)
  3. عباس اعوان

    تعارف ناظم رضا مصباحی

    السلام علیکم اردو محفل میں خوش آمدید جناب۔ اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ :)
  4. عباس اعوان

    تعارف تعارف

    السلام علیکم اردو محفل میں خوش آمدید برادر :)
  5. عباس اعوان

    خوب است !!!!

    خوب است !!!!
  6. عباس اعوان

    میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار -- میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہ تن

    میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار -- میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہ تن
  7. عباس اعوان

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    جیسا کہ وہاں بھی بیان کیا تھا کہ اس کے لیے وقت کی ضرورت ہے، جو کہ فی الحال دستیاب نہیں۔ :)
  8. عباس اعوان

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    ذاتی مکالمے میں تشریف لائیں :)
  9. عباس اعوان

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    کمپنی تو سکینڈے نیوین ہے اور زبان انگریزی :)
  10. عباس اعوان

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    دفتری کمپیوٹر استعمال کرتا ہوں، لہٰذا معذرت آداب :)
  11. عباس اعوان

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    میک پر او ایس ایکس میں فائر فاکس پر کوئی مسئلہ نہیں آ رہا۔
  12. عباس اعوان

    کونسا اوپن آفس بہتر ہے؟

    کراس پلیٹ فارم بنانے کے لیے جاوا ہی واحد آپشن تھا، ورنہ کوئی اور ایسا پلیٹ فارم (اس وقت) نہیں تھا جس میں سافٹ وئیر کو ایک دفعہ لکھا جائے اور وہ تمام پلیٹ فارمز پر چل سکے۔ سوِفٹ اور ڈاٹ نیٹ تو ابھی کراس پلیٹ فارم ہوئے ہیں۔
  13. عباس اعوان

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    اور کہتے ہیں کہ محبت "ہو جاتی ہے"۔ بلا ارادہ و بلا نیت و بلامحنت۔۔۔ محنت تو بعد میں کرنی پڑتی ہے، جب کچھ معاملوں میں اختیار ہوتے ہوئے بھی اپنے آپ کو روکنا پڑتا ہے۔ اور عشق کہتے ہیں کہ عشق ہوتا نہیں، عشق عطا کیا جاتا ہے۔
  14. عباس اعوان

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    کچھ غیر متفق ہوں محبت تو بس ہو جاتی ہے،، ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے میں بھی، اتنا ہی کافی ہوتا ہے کسی کو پہچاننے کے لیے۔ لوگ تو شاید اتنی سی دیر میں یہ بھی پہچا ن لیتے ہیں کہ یہ تو وہی ہے جس کے ساتھ میں " یوم الست " میں تھا۔۔۔ اس کے لیے پسندیدگی کے مرحلے سے گزرنا ہر گز ضروری نہیں ہوتا۔ ادب درجہ...
  15. عباس اعوان

    آن لائن پول کے نتائج تبدیل؛ ایم کیو ایم کی منفرد دھاندلی

    جو پاکستان میں پیدا ہوئے، وہیں پلے بڑھے، کیا وہ بھی مہاجر ہوتے ہیں ؟ :سوچنگ:
Top