نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    ڈسکوری وغیرہ پر آپ نے مغربی پروگرام وغیرہ تو دیکھے ہو ں گے، اور دیسی بابوں کی چھترول کے مدد سے جن، بدروح اور بعض اوقات روح تک نکال دینے کا آپ نے سنا ہی ہو گا۔ :)
  2. عباس اعوان

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    جنابِ محترم، مار مار کر جن نکالنے اور مغربی ایکسورسزم میں آپ کو کوئی فرق نظر نہیں آتا ؟ آپ کیوں بابوں کو سنجیدہ و مہذب ایکسورسسٹ بنانے پر تُلے ہوئے ہیں۔ یا پھر ڈاکٹر صرف انگریزی ترجمہ ہے حکیم کا؟
  3. عباس اعوان

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    کام تو حکیم اور ڈاکٹر بھی ایک ہی کرتے ہیں۔
  4. عباس اعوان

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    جو فرق حکیم اور ڈاکٹر میں ہے، اسی کو سامنے رکھ کر میں نے یہ بات کہی تھی :)
  5. عباس اعوان

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    کسی ایکسورسسٹ سے رابطہ کیا جائے پھر ؟ بابوں سے تو جِن نکلوانے نہیں آپ نے :)
  6. عباس اعوان

    تعارف السلام علیکم!

    اچھا، مجھے استعمالِ لفظِ"تمام" نے مغالطے میں ڈال دیا :)
  7. عباس اعوان

    تعارف السلام علیکم!

    خواتین نے کیا بگاڑا ہے ؟ :)
  8. عباس اعوان

    تعارف السلام علیکم!

    ساتھ میں یہ بھی بتا دیں کہ "ی" کس نسبت کو ظاہر کرتی ہے۔ :) آداب
  9. عباس اعوان

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی...

    چہرے پہ میرے زلف کو پھیلاؤ کسی دن حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی :worried:
  10. عباس اعوان

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    ابھی کافی دیر ہو گئی ہے، ان شاء اللہ کل طریقہ تفصیل سے بتاتا ہوں۔ بہت بہت معذرت
  11. عباس اعوان

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    یہ لیں جنابِ والا، احباب کی پُر زور فرمائش پر ڈراپ باکس میں ہوسٹ کردہ NaseemPdfTexter_v1_0 کا گرما گرم ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ لنک حاضر ہے۔ bit.ly/1U1X9ld احباب سے گزارش ہے کہ مٹھائی ہانگ کانگ والے پتے پر بھجوائیں شکریہ :)
  12. عباس اعوان

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    رانا صاحب، وہ کیا کہتے ہوتے ہیں کہ "ٹھنڈا کر کے کھاؤ، ورنہ منہ سڑ جاؤُ" :) آداب
  13. عباس اعوان

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    جی جناب :) آپ کو یہ علم ہونا چاہئے کہ پاکستانی لوگوں کی اکثریت پیسے والے سافٹ وئیرا ور سروسز استعمال نہیں کرتے۔ :) :) عام یوزر سے میری مراد وہ لوگ تھے جن کا تعلق آئی ٹی کے میدان سے نہیں ہے۔ ابھی لنچ بریک ہے، آج شام تک میں آپ کو اور@arifkarim کو طریقہ بتاتا ہوں آداب :)
  14. عباس اعوان

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    غیر متفق :) عام یوزر کے لیے شاید یہ ممکن نا ہو۔ ایک نیا ڈراپ باکس اکاؤنٹ بنا کر دیں مجھے، ابھی ٹیسٹ کر لیتے ہیں ؛)
  15. عباس اعوان

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    ہاٹ لنکنگ سے کیا مراد ہے ؟ کسی بھی فائل کا ڈائریکٹ لنک تو میرے خیال میں حاصل کیا جا سکتا ہے، اس سال کے شروع تک تو یہ طریقہ کام کر رہا تھا :)
  16. عباس اعوان

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    ارے واہ جناب بہت خوب، زبردست بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں :)
  17. عباس اعوان

    نئی پاکستانی فلم ”یلغار“ کا ٹریلر جاری!

    آئے ہائے، متفق، پُر مزاح، زبردست اور پسندیدہ کی ریٹنگز قبول کریں۔ مزید ریٹنگز کے لیے ذاتی مکالمے میں کچھ یادیں شئیر کریں بہت آداب۔ :)
  18. عباس اعوان

    ٹیکنالوجی کا عذاب۔۔۔

    متفق، یہ ایڈکشن اچھی نہیں ہے۔ ذہنی سکون کم ہو جاتا ہے اس سے۔
Top