نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    کر سکیں تو اپنے تجربات شئیر کریں :)
  2. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    میرا نام زاہد حُسین ہے لیکن میں شیعہ نہیں ہوں وہ لوگ شائد بہتر ہوں۔ آپ اندازے قائم کرنے کے لیے اتنی جلدی میں کیوں ہیں :)
  3. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    اگر لغویات شُمار کرنے کا کوئی کونٹیسٹ کروا لیں تو آپ کو ہمارے محکمہ شماریات کا بھی اندازہ ہو جائے :)
  4. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    اگر یہ علم کی تعریف ہے تو معذرت کے ساتھ کہوں گا کہ غلط ہے اور اگر آپ نے علوم اور رائے کا تعلق بیان کیا ہے تو بھی کوئی تعلق یا عدم تعلق واضح نہیں ہے۔لاتعداد یا معین تعداد میں تجربات اور مشاہدات کو کِس نے علم قرار دِیا ہے؟
  5. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    ناروے میں شائد نئی گاڑیوں کے ساتھ سیاہ کپڑے کے ٹُکڑے باندھنے یا نو تعمیر شدہ عمارت پر اُلٹی سیاہ ہنڈیا رکھنے کا رواج نہ ہو سو آپ کسی دوست سے پوچھ لیں کہ نظرِ بد سے بچانے والی چیز کی تشبیہ کیا مطالب پیدا کرتی ہے :) شیخ صرف عمامے والے ہی نہیں ہوتے سادہ ورژن بھی موجود ہے :)
  6. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    ناروے میں شائد نئی گاڑیوں کے ساتھ سیاہ کپڑے کے ٹُکڑے باندھنے یا نو تعمیر شدہ عمارت پر اُلٹی سیاہ ہنڈیا رکھنے کا رواج نہ ہو سو آپ کسی سیانے سے پوچھ لیں کہ نظرِ بد سے بچانے والی چیز سے کیا مُراد ہو سکتی ہے :)
  7. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    میں اور آپ بھی کسی نہ کسی سطح پر ایک مذاق سے زیادہ کُچھ نہیں سو چھوٹے موٹے مذاق چلنے دیں :)
  8. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    کیا ہم آپ کی بات کو تسلیم کرتے ہوئے صرف اتنا پوچھ سکتے ہیں کہ آپ کسی بھی دوسرے شخص کی زندگی کو جاننے کا دعویٰ کِس برتے پر کرتے ہیں؟
  9. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    یعنی آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ "دِل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے" :)
  10. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    لئیق صاحب کے مطابق تو پھر اُسے باقی تیاریاں چھوڑ کر اپنی وصیت لکھوانے کی فِکر کرنی چاہیے تاہم ہمارا ناقص تجربہ یہ بتاتا ہے کہ مذکورہ حالات میں خواب اتنے سیلف ایکسپلینیٹری ہوتے ہیں کہ آپ اُن کی تشریح کے لیے کامن سینس کی فضول خرچی سے بھی بچ سکتے ہیں :)
  11. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    جب آپ کے ہاضمے کی صحت کا دماغی صحت سے تعلق مضبوط ہو جائے تو ایسے خوابوں کا ادراک ہونا شروع ہو جاتا ہے :)
  12. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    اِس بارے ابھی میرا علم بہت محدود ہے سو لئیق صاحب اگر آپ کی تشفی نہ کر سکیں تو کسی محفلین کی خدمات لے لیں گے :)
  13. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    آپ حیوانات کو اتنے اچھے طریقے سے کیسے جانتے ہیں :) "ہر ذی روح نے ایک دِن مرنا ہے " اِس جُملے میں کتنے مُشکل الفاظ ہیں :)
  14. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    عارف کریم صاحب خوشی ہوئی کہ اپنی دیانتدارانہ ریٹنگ کے ساتھ ساتھ آپ اپنے موقف کے ساتھ یہاں موجود ہیں۔ آپ علوم اور انسانی رائے کے مابین کیا تعلق محسوس کرتے ہیں ہائیپو تھیسس یا مفروضہ کیسے قائم کیا جاتا ہے؟ ایک ایسا انسان جو محض اختلاف کرے اور اُس کی کوئی رائے نہ ہو یا اُس کی رائے سے کوئی با شعور...
  15. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

  16. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    آپ کی بات تب بھی قابلِ غور تھی اور اَب بھی قابلِ قدر ہے :)
  17. آوازِ دوست

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    انسان کا کمزور و ناتواں حالت میں دُنیا پر آنا اور اِسی طرح کے دگرگوں حالات میں رُخصت یہ بتاتے ہیں کہ ہم ایک المیہ دُھن پر رقص کی کوشش میں مصروف کردار ہیں۔ کیٹس کی جواں مرگی اُس کی شاعری کی عمر کی کئی صدیاں بڑھا گئی۔ کوئی نہ کوئی خلا انسانی شخصیت کی تعمیر کا جزو لازم ہے کوئی عورت کے وجود سے...
  18. آوازِ دوست

    آئین کی رو سے مجھ پر غداری کا مقدمہ بننا چاہیے،چوہدری شجاعت

    ہاں ایک بار تو تابوت میں کروٹ بدلی ہی ہو گی اُس نے اپنی اِس غیردانستہ تذلیل پر۔
  19. آوازِ دوست

    آئین کی رو سے مجھ پر غداری کا مقدمہ بننا چاہیے،چوہدری شجاعت

    چوہدری صاحبان مشرف کو 100 بار وردی میں صدر منتخب کرانے کی ننگی خواہش کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ چوہدری صاحبان اپنی مِٹی پاؤ پالیسیوں کی بدولت "مشہور" ہیں اور پاکستان کی تاریخ کے سب سے گھناؤنے آمر کے سیاہ کرتوتوں بالخصوص شہدائے لال مسجد کے لہو پر یہ جِس طرح مٹی ڈالتے رہے 2008 کے الیکشن میں عوام نے...
  20. آوازِ دوست

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    چلیں آپ تو ابھی مُلتان میں ہی ہیں تو کوشش کریں۔ ویسے میں ایک نتیجے پر پُہنچا ہوں کہ روحانی دُنیا کا اپنا ایک سُپر سٹور ہے اِس میں آپ کو مُختلف پروڈکٹس مِلتی ہیں مُختلف مزاج کے لوگوں کے لیے مُختلف کلاسِز کے لوگوں کے لیے۔ باقی بابا بُلھے شاہ کے شعر کا حوالہ دینے پر میرا دِل چاہتا ہے کہ میں روحانی...
Top