نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    بقول غالب! کوئی ویرانی سی ویرانی ہے دشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا :)
  2. آوازِ دوست

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    حالانکہ یہ ایک لفظ کوئی ایسی بند گلی نہیں ہے جِس میں آکر اُردو کے آگے بڑھنے کی راہیں ہی مسدود ہو جائیں۔ تھرمامیٹر کو حرارت پیما کہنے میں کسی کو کیا مسئلہ ہو سکتا ہے اور اگر تھرمامیٹر لکھنے پر ہی کسی کا اصرار رہے تو بھی کُچھ مضائقہ نہیں کہ جو غیرالفاظ زبان زد عام ہو جائیں تو وہ غیر رسمی طور پر...
  3. آوازِ دوست

    ایک مقبول اور دلچسپ ذہنی آزمائش کا سوال

    خرچ کیے گئے 27 روپوں میں ویٹر کی ٹپ شامل ہے جسے آپ دوبارہ جمع کر کے سیدھے سادھے حساب کو مُعمہّ بنا دیتے ہیں :)
  4. آوازِ دوست

    ایک مقبول اور دلچسپ ذہنی آزمائش کا سوال

    بِل بنا 30 روپے ڈِسکاؤنٹ ہوئی 5 روپے تو 25 روپے بِل دیا گیا 2 روپے ویٹر کا حق ہوئے یہ ہو گئے کُل 27 اور 1 ، 1 روپیہ تینوں دوستوں نے اپنی اپنی جیب میں ڈالا تو 27 اور 3 کُل ہوئے 30۔ کیا خیال ہے :)
  5. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    بس اللہ کرے دِل کو لگے کہیں دِل پر نہ لگے :)
  6. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    ابنِ عربی تھوڑا تھوڑا یاد ہے یا کُچھ اور کہنا چاہ رہے ہیں آپ :)
  7. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    میں نے سوچا انہیں جیسے آسانی ہو ویسے سمجھانے کی آخری کوشش بھی کر دیکھتے ہیں :)
  8. آوازِ دوست

    خاص رپورٹ : جسٹس جواد ایس خواجہ ،23دنوں کا عظیم ’مورخ ‘

    چیف جسٹس صاحب کی عدالتی خدمات بھی شاندار ہیں مگر اِن کو اُردو کے نفاذ کے لیے کیے گئے جراءت مندانہ فیصلے کی بدولت ہمیشہ اچھے الفاظ یاد رکھا جائے گا :)
  9. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    علم کی حتمی تعریف ایسی ناممکن بھی نہیں کیا ہوا جو یہ وکی پیڈیا یا گوگل پر نظر نہیں آرہی :) تبدیلی کا تسلسل اگر بے ربط نہ ہو تو تبدیلی کی خاصیت کھو دیتا ہے۔ کائنات میں کوئی ایک بھی چیز مستقل نہیں ہے اور کوئی سی بھی دو چیزیں یکساں نہیں ہیں تو اِن حالات میں تو آپ پھر کسی چیز کو بھی بیان نہیں کر...
  10. آوازِ دوست

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    اپنے نام اور کام کے علاوہ کوئی خبر نہیں لیکن اِس سوال کے جواب کی تلاش جاری ہے :)
  11. آوازِ دوست

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    اگر آپ لفظ مسلمان کو تشدد پسند، شدت پسند، بھٹکے ہوئے لوگ، انسانیت سے بے بہرہ لوگ جیسے الفاظ سے بدل سکیں تو ہم جیسے نام کے مسلمانوں کو بھی جائے پناہ مِل جائے گی اور آپ کی بات کا وزن بھی کم نہیں ہوگا :)
  12. آوازِ دوست

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    کبھی میں اپنے وجود کی چاردیواری سے باہر آ کر خود کو اور اطراف کو بہت لطیف پیرائے میں دیکھا کرتا تھا بلا کسی ریا ضت مشق اور ارادی کوشش کے ۔ اَب اگر عام ہوں تو خاص بنانے والا پارس تلاش کرنے میں آپ میری مدد نہیں کر یں گے :) خاموشی اور پردہ داری ہی شائد رکاوٹ ہو سو اَب سوچا ہے کہ بات محفل و خلوت...
  13. آوازِ دوست

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    نہیں جناب ہم قدامت پسند خود سے وابستہ چیزوں کوخوشدلی سے کب تبدیل کرتے ہیں۔ آپ کی ایک دھاگے میں نایاب صاحب اور باباجی سے بات چیت دیکھی تھی جو دِل میں گھر کر گئی :)
  14. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    آپ علم کی ایک اچھی سی ڈیفینیشن ڈھونڈ لیں یا خود سے وضع کرلیں تاکہ ہم آپ کی کاوشوں کو کسی کنارے لگتا دیکھ سکیں :)
  15. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    ""سائنس محض اکائیوں اور پیمائش کا نام نہیں ۔ یہ انجینئرنگ کے زمرہ میں آتا ہے۔ " اگر آپ نے سائنس اور انجینئرنگ کو یکجا نہیں کیا تو آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں مُجھے یہاں آپ کی بات سمجھنے میں غلطی ہوئی :)
  16. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    بہت اعلیٰ :)
  17. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ سائنسی طریقہ بھی دیگر علوم کی طرح شکوک و شبہات کا شکار ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں تو اسے سائنسی علم تصور نہیں کیا جاتا۔ آپ نے دیکھا آپ نے سائنس اور علم کو الگ الگ معنوں میں استعمال کیا ہے :) یہی حال دیگر سائنسی ایجادات اور علوم کا ہے۔ کہ یہ زمان ومکاں کی قید سے آزاد ہوتے ہیں۔...
  18. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

  19. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    ایسی شاندار قسم کی نئی غلطیاں شائد آپ جان بوجھ کر کر رہے ہیں تا کہ ہمیں پچھلی بھول جائیں :)
  20. آوازِ دوست

    اگر خاموش رہوں میں تو تو ہی سب کچھ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ جو کچھ کہا تو ترا حُسن ہو گیا محدود

    اگر خاموش رہوں میں تو تو ہی سب کچھ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ جو کچھ کہا تو ترا حُسن ہو گیا محدود
Top