نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    ہر وہ چیز جو عقل کو عاجز یا بے وقعت کردے معجزہ ہے۔ اگر آپ کسی بھی طرح کے مظاہرے یا مشاہدے سے ایسے احساسات تک نہیں پُہنچتے تو یا آپ اِن سب چیزوں سے بُلند سطح پر ہیں یا اِن سے حجاب میں ہیں :)
  2. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    عارف کریم صاحب اگر خُدا نخواستہ آپ وکیل یا ڈاکٹر ہوتے تو دُنیا کا نقشہ کیا ہوتا :) تان تو آپ نے وہیں آ کر توڑی کہ مُرغے کی ایک ٹانگ۔ سائنس اور علم ہم معنی نہیں ہیں جیسے ڈگری ڈگری ہوتی ہے ایسے ہی سائنس بھی بس سائنس ہی ہے۔ چلیں آپ کو ہِنٹ دیتے ہیں کیوں کہ آپ نے کُچھ کیلوریز خرچ کی ہیں :) سائنس...
  3. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    شُدہ کا لفنگا سا لفظ جِس چیز کے ساتھ لگ جائے اُس کا کیا حال کرتا ہے: اغوا شُدہ، تباہ شُدہ، برباد شُدہ، شادی شُدہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :)
  4. آوازِ دوست

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    اہلِ دِل کا عالمِ محسوسات حسیات کا مُحتاج نہیں رہتا اور اہلِ نظر بصارت کے محدود دائرے کے پابند نہیں ہوتے بلکہ نور بصیرت سے اپنے مشاہدات کو عالمِ فکر و گُماں کی سرحدوں کے پار لے جاتے ہیں ۔ آپ نے کتاب نہیں پڑھی ابھی :)
  5. آوازِ دوست

    عزت نفس

    ہمارے مسئلے اور ہماری پریشانیاں ہماری زندگی کے کھیل کا ڈھیلا ڈھالا سا سکرپٹ ہیں اور ہم اپنے کردار سے اِس میں کرب و یاس کے رنگ بھر کے اِسے ایک ہمیشہ یاد رہنے والا شاہکار بنا دیتے ہیں :)
  6. آوازِ دوست

    وقت کی اہم ضرورت

    آپ کے خیالات قابلِ قدر ہیں اپنی تجاویز پیش کیجئے :)
  7. آوازِ دوست

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    جناب ہماری کیا مجال کہ چھیڑ سکیں بس آپ کی یاد آئی تو تکلیف دی ۔ کُچھ ہمیں بھی سیر کرائیں کہ طبیعت ذرا بہل جائے :)
  8. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    اسیں تے کہنے آں بھاگ لگے رہن، خوش رہو آباد رہو :)
  9. آوازِ دوست

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    بہت معصوم سا دور تھا ایک کومل سےشگفتہ سے ساتھ کے چند پل ہی حاصلِ ہستی ہوا کرتے تھے سچ پو چھیں تو اقرار بھی ہماری ضرورت نہ تھا بونس وغیرہ کی تو بات ہی عبث ہے :)
  10. آوازِ دوست

    خودکار درستی املا

    ورڈ ویب کی طرز کی ایک ایسی ایپلیکیشن جو ہمیں ایک اچھے اُردو ایڈیٹر کے فوائد بھی دے سکے۔
  11. آوازِ دوست

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    یہ کتاب ایک اہلِ دِل اور اہلِ نظر کے قلم سے نکلی تحریر ہے جِس کا ہر ہر لفظ دِل پر نقش ہوتا ہے :)
  12. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    آپ ایسا کیوں سمجھتے ہیں کہ سائینسدانوں نے آپ کے علاوہ کسی کو اِس بات کی ہوا نہیں لگنے دی کہ اُن کی ایجادات میں کِس کِس چیز کا ہاتھ ہے :) سارے دیسی اور سارے ولائتی ایک جیسے نہیں ہوتے۔میں پھر یہی عرض کروں گا کہ تجربات اور مشاہدات محض تجربات اور مشاہدات ہی ہوتے ہیں اِنہیں بذاتِ خود علم قرار دینا...
  13. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    اُن کے جواب سے دیکھ لیں آپ کے غلط اندازوں میں ایک اور کا اضافہ ہو چُکا ہے :)
  14. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    جب سِکے کے دونوں طرف آپ کی پسند کا نشان ہو تو آپ ٹاس کیسے ہار سکتے ہیں :) شائد یہ بہت کریٹیکل سیچوئشن نہیں :)
  15. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    لطیفوں سے کون آرگیومنٹ کرتا ہے جناب اُنہیں تو انجوائے ہی کیا جاتا ہے تو آپ ہماری انجوائے منٹ پر نہ جائیں آرگیومنٹ پر بھی دھیان دیں :)
  16. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    آپ شادی کا تجربہ کر کے دیکھیں عورت کا تو صرف نام تبدیل ہوتا ہے بندہ بے چارہ سارے کا سارا بدل جاتا ہے ۔ میں نے شادی اور موت کے کمبینیشن کو اِسی حوالے سے سراہا تھا :) آپ نہیں سمجھتے کہ کائنات کا واحد کانسٹینٹ چینج ہے :)
  17. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    مزا آرہا تھا آپ سے آرگیو منٹ کر کے :)
  18. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    یہ چیزیں تو کسی انسان کی شخصیت کی خوبیاں بیان کرتی ہیں اِن سے آپ کیسے جان سکتے ہیں کہ اُس کی زندگی کیسی ہے اور اُس میں کوئی تبدیلی آئی یا نہیں :)
  19. آوازِ دوست

    3 غیر مرئی علوم

    کیسی معقول بات کر گئے ہیں آپ یہاں :)
Top