اسد صاحب اور شعیب صاحب آپ دونوں کا اِن مفید معلومات کے لیے شکریہ لیکن کیا ضروری ہے کہ ہم درست الفاظ کے ساتھ ممکنہ اغلاط پر مشتمل فہرستوں کا ڈیٹا بھی جو کہ اصل ڈیٹا سے کئی گُنا بڑا ہو گا ضرورہی اکٹھا کریں جب کہ اغلاط تو پریکٹیکلی لا محدود ہو سکتی ہیں یا دوسرے لفظوں میں ہم کسی بھی ڈیٹا سیٹ کو...