نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    احمد بھائی ، ایک پنتھ دوکاج تو آپ کے لیے ہوا نا! ہمارے لیے تو دو پنتھ ایک کاج ہوگا۔ :) ایک پنتھ امریکا سے اور ایک اسلام آباد ( المعروف بہ دارفانی) سے کراچی پر منتج ہوں گے۔ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے تین۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    نین بھائی ، 2023 میں آنے کا ارادہ ہے۔ تین سالوں سے ارادہ ہورہا ہے لیکن سن بیس اور اکیس میں کووِڈ نے لنگڑی ماردی۔ یہ سال نقلِ مکانی کی نظر ہوا ۔ ان شاء اللّٰہ اگلے سال کا ارادہ ہے ۔ اللّٰہ کریم سب خیریت رکھے۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    الحمدللّٰہ ۔ ان شاء اللّٰہ سائینس کے مسئلے اب ٹھیک ہوجائیں گے ۔

    الحمدللّٰہ ۔ ان شاء اللّٰہ سائینس کے مسئلے اب ٹھیک ہوجائیں گے ۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    آج کل تو خواہر جاسمن فارم میں ہیں۔ خوب چوکے چھکے لگارہی ہیں ۔ :)
  5. ظہیراحمدظہیر

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    بالکل ، احمد بھائی ۔ اُدھر کتری اور اِدھر تشریح۔ معصوم جائے تو کہاں جائے۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    یعنی کوئی شک ہے کیا اس میں آپ کو؟! شاعر لوگ واقعی سیدھے سادے بھولے لوگ ہوتے ہیں ۔ مثال کے طور پراحمد بھائی کو ہی دیکھ لیں ۔ اتوار بازار میں چپکے سے جیب کتروا کر آگئے ہیں ۔ لٹ گئے لیکن مجال ہے جو کتری کا ذکر بھی زبان پر آیا ہو ۔ شکایت کی بھی تو بس صنفی امتیاز کو دھچکا لگنے کی ۔ یہ ہوتا...
  7. ظہیراحمدظہیر

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    اگر یہ اے آئی زیادہ تر مواد فیسبک سے اٹھارہا ہے تو ظاہر ہے وربلزم ہی نظر آئے گا۔ تو گویا اے آئی سے فائدہ اٹھانے کے لیے ضروری ہے کہ زیادہ سے زیادہ اردو کلاسیکی ادب کو یونیکوڈ میں منتقل کیا جائے ۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)

    بات معقول ہے ۔ مانی جائے گی ۔ شاعری میں آج سے دل کے ساتھ جگر کے بجائے معدہ کا ذکر ہوا کرے گا۔ ؎ حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں معدے کو میں غلطی ہوگئی ۔ معاف کردیجیے ۔ آئندہ نہیں اتاریں گے۔:oops: دوسرے مصرع میں انگریزی ابہام کی وجہ سے شاعر پر اردو اتہام کی نوبت آسکتی ہے۔ حدود وغیرہ قائم...
  9. ظہیراحمدظہیر

    غزل: پہلے اپنے آپ کو مِسمار کر

    واہ! بہت خوب ، اچھی غزل ہے ، احمد بھائی! کئی اچھے اشعار ہیں ۔ انداز گرچہ کچھ خطیبانہ ہے اس غزل کا لیکن پیغام کی اہمیت اور ضرورت سے انکار نہیں کیا جاسکتا ۔ پہلے اپنے آپ کو مِسمار کر پھر نیا اک آدمی تیار کر بہت خوب ، شعر پسند آیا ، احمد بھائی ! (سنگِ برباد سے اٹھتا ہے عمارت کا خمیر ) خوش...
  10. ظہیراحمدظہیر

    ایسے ہی مقامات پر تو یہ معرکہ سر کرنا ہوتا ہے۔

    ایسے ہی مقامات پر تو یہ معرکہ سر کرنا ہوتا ہے۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)

    :D:D:D پڑھ لیا ہے ۔ ذرا بانچھیں مرجھا جائیں تو تبصرہ لکھتا ہوں ۔ اللّٰہ آپ کو خوش رکھے ، جاسمن ۔ آپ نےدیر تک مسکرانے کا سامان مہیا کردیا۔ نین بھائی ، ذرا ادھر کو آئیے گا ۔ اردو محفل پر ایک مزاح نگارنی مزاح نگارن مزاح نگاریہ ایک فکاہیہ ادیبہ کا ظہور ہواہے جو نئے نئے الفاظ...
  12. ظہیراحمدظہیر

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    اس شعر کا وزن ذاتی اور جذباتی ہے ، اس سے تنہائی اور خواہش کی بُو آتی ہے ۔ :D جس جدید عروضی نظام کا انتظار تھا وہ اب آیا ہی چاہتا ہے ۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    تاکہ آپ کرسکیں اس کی تشریح۔۔۔۔۔۔۔ ہمم تو اس طرح گھیرتے ہیں آپ "بھولے بھالے مصنفین و شاعرین" کو ۔:grin:
  14. ظہیراحمدظہیر

    دیکھنا کیا ہے ، کہاں صرفِ نظر کرنا ہے معرکہ یہ بھی مری آنکھ کو سر کرنا ہے

    دیکھنا کیا ہے ، کہاں صرفِ نظر کرنا ہے معرکہ یہ بھی مری آنکھ کو سر کرنا ہے
  15. ظہیراحمدظہیر

    رمزِ اَخلاق

    ماشاء اللّٰہ ! اچھے اصلاحی اور اخلاقی شعر ہیں ! اللّٰہ کریم ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یاسر بھائی ، یہ دولفظی کیا ہے ؟ یہ لفظ کبھی سماعت اور بصارت سے نہیں گزرا ۔ کسی لغت میں بھی نہیں ملا۔ اس کے بارے میں مطلع فرمائیے گا ۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    طعنہء سود و زیاں مجھ کو نہ دینا ، دیکھو

    عبید بھائی ، یہ پس نوشت ہے۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    کیکڑا؟

    کیکڑا؟
  18. ظہیراحمدظہیر

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    تو گویا مستقبل میں روبوٹ خریدنے کے بعد اس کی مناسب تعلیم و تربیت کا انتظام بھی کرنا پڑے گا ۔:) یعنی پھر تو کوئی صاحب یہ بھی کہتے ہوئے پائے جائیں گے کہ بھئی ہمارا ڈبلیو گیارہ تو لکھنؤ سے تربیت لے کر آیا ہے ۔ ماشاء اللّٰہ کیا شاعر ی کرتا ہے ! استاد 2K کو مات کرتا ہے ۔
  19. ظہیراحمدظہیر

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    ذیشان ، درست کہہ رہے ہیں آپ ۔ پہلے ہالی وڈ کی فلموں میں جو مستقبل کے تصوراتی منظر دکھائے جاتے تھے ان میں سے کئی تو ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے حقیقت بن گئے ہیں ۔ جیمز بانڈ کے ہتھیار اب عام دستیاب ہونے لگے ہیں ۔ :) ۔ لیکن یہ اے آئی بہت سارے مسائل پیدا کرے گی۔ مذہبی ، اخلاقی ، قانونی اور کئی قسم...
Top