ان دنوں Slovenija سے میرے نانا آئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اگرچہ شادی وہیں کی لیکن اپنی بیوی اور بچوں کو اردو سکھائی اور اب اپنے پوتے کو بھی سکھارہے ہیں۔ ان کی بیگم کی اردو اور پاکستان سے لگاؤ کا تذکرہ پھر کبھی کروں گا۔۔۔ ابھی یہ بتانا ہے کہ پچھلے دنوں وہ ہمارے گھر آئے تو انہوں نے ایک سی۔ڈی دکھائی جو...