نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    کچھ نہیں۔۔۔ شمشاد بھائی جان کو تھوڑی سی خوش فہمی ہوئی تھی کہ تمہیں کچھ سمجھ آگئی ہے۔۔۔ اب دور ہوگئی ہوگی۔ :grin:
  2. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    اور اب خاص الخاص دوست کے تجزیے کا پوسٹ مارٹم۔ :) :chal: گھنا میسنا۔۔۔ میں نہیں، تم ہو۔۔۔ لب کھولوں؟؟؟ :grin: بھوووول گئیں؟؟؟ میں بتاؤں کیا ہوا تھا پہلے؟ میری زندگی کی عظیم ترین غلطی :tongue: میں نے موصوفہ کے سیاست پر زور دار تبصرے، تجزیے دیکھ کر ان کو مخلصانہ مشورہ دیا کہ آپ بلاگنگ کی...
  3. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    :) لگتا ہے، کافی امپریس ہوگئے ہو۔ :tongue:
  4. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    اووپس۔۔۔ باجو کی پوسٹ تو رہ ہی گئی۔۔۔! شکریہ باجو۔۔۔ آپ کی پسند کا معیار ویسے بھی اتنا ہائی ہے کہ اس تک پہنچ جاؤ تو سکون مل جاتا ہے۔ :tongue: ہاں، آپ نے تو فیس بک پر دیکھ رکھی ہیں نا۔۔۔ وہاں میں نے بچپن کی تقریبا ساری تصاویر ہی لگادی تھیں۔ :blushing: مجھے بھی بہت پسند ہیں۔۔۔۔!! کوئی یہی...
  5. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    مطلب میں دوبارہ اپنی معصومیت یا سیدھے پن کا یقین دلانے کے لیے کچھ کروں؟ کیوں میرا نقصان کروانا ہے۔۔۔ :) مجھے یاد پڑتا ہے کہ بلاگنگ سے پہلے نہ زیادہ بات چیت تھی نہ جان پہچان۔ بلاگ شروع کرنے کے بعد بھی صرف ایک دوسرے کے بلاگ کی تحاریر پر تبصرہ کرنے تک بات تھی۔۔۔ پچھلے سے پچھلے رمضان میں تمہارے...
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    جس دن تمہاری بہنا تمہیں پھینٹی لگائے گی نا، تب تمہیں سمجھ لگے گی۔ ;)
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    آپ تو پورے عاملوں والے کام کررہے ہیں کامیابی سے۔۔۔ بدروح بھاگ بھی گئی۔
  8. عمار ابن ضیا

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    پہلے تو میں سمجھا کہ الف بے پے والے دھاگے میں آگیا ہوں۔۔۔ پھر حیرانگی سے دیکھنے لگا کہ یہ سب کو کیا ہوگیا ہے جو الف بے کی ترتیب بھول گئے ہیں۔ اب اوپر دیکھا تو پتا چلا، کسی اور دھاگے کی سیر کررہا ہوں۔ ہاہاہا ہی ہی ہی
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    کوئی نہیں بھاگا، میں یہیں ہوں۔ اور کسی کی دھمکیوں سے نہیں ڈرتا۔
  10. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    ہاہاہا۔۔۔ سارہ! بہت خوب! :applause: ٹھیک ہے۔۔۔ آپ جتنا بلاگنگ کے موضوع پر دماغ کھائیں گی، میں ماس کام کے موضوع پر اتنا ہی آپ کا دماغ کھاکر حساب برابر کردوں گا۔ :biggrin: ارےےے۔۔۔ یہ سب لوگ شاید حکم دینے کی اجازت ملنے کے انتظار میں رہتے ہیں۔ :happy:
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ہاہاہاہا۔۔۔میرا مطلب تھا کہ محفل پر آکر اپنے اوپر تھوڑا کنٹرول کیا کرے ;) تم لوگوں نے مجھے پٹوانے کی پلاننگ کی ہے کیا؟
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    کہاں سے منگوایا ہے زین؟ میں سوچ رہا ہوں کہ ناشتے کی دوسری شفٹ لگالوں تمہارے ساتھ۔ ;)
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    پھر جھوٹ۔۔۔ :eek: یہ باتیں تم نے شروع کی تھیں۔ شمشاد بھائی جان! میں نے اس کو اتنی بار کہا ہے کہ محفل پر کنٹرول کرلیا کرے لیکن یہ ہے نا۔۔۔ ہر وقت مجھے تنگ کرتی رہتی ہے۔ :mad:
  14. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    بہت شکریہ اتنا اچھا لکھنے کے لیے۔ میں فرصت میں آکر تفصیل سے جواب لکھتا ہوں لیکن پلیززز آپ سب ایسی باتیں یہاں مت کرو۔۔۔ کیوں اتنی اچھی بزم کا موسم کرکرا کرنے کا ارادہ ہے۔ ماوراء! اب اس موضوع پر فی الحال کوئی پیغام نہیں پلیززز۔ زینب! تم نے بھی نہیں۔ :) میں آتا ہوں۔
  15. عمار ابن ضیا

    عمار کی کچھ خاص تصاویر بلاگرز میٹ اپ میں

    کون مزے کررہا ہے، کہاں مزے کررہا ہے؟ تم نےبلاگ شروع کرنا ہے تو بتاؤ۔
  16. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    صبح بخیر شمشاد بھائی جان۔ آج تو حلوہ پراٹھے کے ساتھ زبردست ناشتہ ہوا ہے۔ :p آپ نے کیا کیا؟
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    اور دیکھا۔۔۔ کالے ہونے کی بات سے ڈر گئیں نا۔۔۔ جھوٹ نہیں نکل سکا منہ سے۔۔۔ ;) چلو، خیر۔۔۔ تمہاری بقیہ کلاس بعد میں لیتا ہوں۔۔۔ ابھی میں چلا بستر پر ورنہ امی نے دیکھ لیا تو ڈانٹ پڑنی ہے۔۔۔ اللہ حافظ۔ شب بخیر
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    خدا وہ وقت کبھی نہ لائے جب میں تمہارے ساتھ ڈیٹ ماروں۔ :p بے عقل لڑکی! میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ تم اسٹوری بتانے کا دعویٰ ایسے کررہی تھیں جیسے تمہاری آپ بیتی ہے۔۔۔
  20. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ارےےے۔۔۔ کون سی کہانی، کیسی کہانی؟ تمہارے ساتھ ماری کیا جو تمہیں ساری کہانی پتا ہے۔ جھوٹ کم بولا کرو۔۔۔ جھوٹے کا منہ کالا ہوجاتا ہے۔۔۔ :p پھر فئیر اینڈ لولی لگانے سے بھی کچھ نہیں ہوگا ;)
Top