:) واقعی باسم۔۔۔ ویسے میں کام کم کرتا ہوں، شور زیادہ مچاتا ہوں۔ خاموشی سے کام کرنا تو کوئی آپ سے سیکھے۔
ہی ہی ہی۔۔۔ کون سی قدر کا حق دار تھا بھئی میں؟ جیسی قدر ہورہی ہے نا، وہی بہت ہے۔ :tongue:
وضاحت کرکے اچھا کیا، ورنہ ذہن دوسری عزت افزائی کرنے کی طرف بھی جاسکتا تھا۔ :)
صرف کاموں...