شکریہ فرحت۔ آپ کی حوصلہ افزائی ہمیشہ بہت خون بڑھاتی ہے۔ :)
ان شاء اللہ۔ بس دعا کریں کہ اپنی منزل تک جلد کامیابی سے پہنچ سکوں۔
میرا ارادہ صحافت/ میڈیا میں جانے کا ہے۔ ابھی جامعہ میں میرا داخلہ تعلیم کے شعبے میں ہوا ہے لیکن میں نے ساتھ میں ماس کمیونیکیشن اور انٹرنیشنل ریلیشنز کے مضامین لیے ہیں...