نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    ہاں، ممکن ہے کہ ایسا ہی ہو کیوں کہ میں نہ صرف شکل و صورت بلکہ عادات و اطوار میں بھی کافی حد تک ابو سے مماثلت رکھتا ہوں۔۔۔ لیکن میں نہیں چاہوں گا کہ میرا بیٹا میرے جیسا ہو۔۔۔ :tongue: مجھ سے کہیں زیادہ اچھا ہو۔
  2. عمار ابن ضیا

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    یوں نبیل کا نام تو غائب ہوجائے گا، لیکن اس کا خمیازہ اگر بھگتا پڑا تو؟ ;)
  3. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    نئے دھاگے میں سواگت ہے۔۔۔ میرا ;)
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ہاہاہا۔۔۔ آپ کے جانے کا پیغام پڑھ کر میں نے اپنا مراسلہ مدون کردیا تھا اور جو سوال کیے تھے، وہ حذف کردیے تھے لیکن آپ انہیں پہلے ہی دیکھ چکی تھیں تو جواب لکھ دیے۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ اتنی کوئک سروس :) چلیں، شب بخیر۔
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ویسے سارہ! میں اس وقت جواب لکھنے بھی لگا تھا کہ بس۔۔۔ غصہ تو آپ نے دیکھا نہیں مابدولت کا۔ آخر کو غصہ نہ کریں گے تو کارِ حکومت کیسے چلائیں گے؟ پر یہ غصہ بس کبھی کبھی ہی آتا ہے۔۔۔ پھر ہمارا موڈ ایسا ہی اچھا ہوجاتا ہے جیسے اس وقت ہے۔ :)
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    یار! تھوڑی سی مزید بارش ادھر بھی بھیج دو۔ :( تمہارے ہاں ہوئی ہے تو ہمارے ہاں بس بوندیں گری ہیں۔۔۔ ترس رہے ہیں سردی کو۔ :tongue:
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    آپ رہنے دیں بس۔۔۔ پوسٹ حذف کرکے فرار ہوگئیں تو اب جواب کیوں پوچھ رہی ہیں؟ :tongue: ہمم۔۔۔
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! کون ہے یہاں؟ کوئی ہے بھی یا نہیں؟
  10. عمار ابن ضیا

    میری بے وزن" شاعری"

    ویسے جو سب میں مقطع مفقود ہے تو ہوسکتا ہے، آئندہ چل کر تمہارے دیوان جب چھپے تو ہر غزل کے آخر میں لکھا ہو، "مقطع نہ مل سکا"۔ "پوری غزل دستیاب نہیں ہوسکی۔" :) اس سے ہم جیسے شاعروں کا خاصا بھرم رہ جاتا ہے۔ ;)
  11. عمار ابن ضیا

    میری بے وزن" شاعری"

    ارادہ نہیں تھا، بس نادانستگی میں یہ لطیفہ سرزد ہوگیا۔ :tongue:
  12. عمار ابن ضیا

    میری بے وزن" شاعری"

    میری مانو تو اسے اصلاحِ سخن کے بجائے "آپ کی شاعری" کے زمرے میں رکھو۔ ;)
  13. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ظلم و جفا کی بھی کوئی حد ہوتی ہے مغل بھیا۔۔۔ ناراضگی بالکل اچھی بات نہیں۔
  14. عمار ابن ضیا

    آج آپ نے کیا سیکھا

    نہیں سعود بھائی! اگر ہمارے دوست آپس میں بھی دوست ہوں یا ایک دوسرے کو جانتے ہی نہ ہوں تو مسائل نہیں کھڑے ہوتے لیکن ہمارے دوستوں کی اگر آپس ہی میں ٹھنی ہو تو واقعی نبھانا بہت مشکل ہوتا ہے۔۔۔ خیر، اب تو سیکھ لیا ہے میں نے یہ سبق۔ :(
  15. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    ہوشیار خبردار تو ایسے کیا تھا جیسے پتا نہیں کونسے دھماکے ہونے والے ہیں۔ :) نوک جھونک کی عادت کافی پرانی ہے میری۔۔۔ ہر ایک سے چلتی رہتی ہے مذاق مذاق میں۔۔۔ ویسے میں کمپیوٹر کے معاملہ ہی میں محنتی ہوں بس۔۔۔ ورنہ بہت سست۔۔۔ اور ذمہ دار تو بالکل بھی نہیں۔ یقین نہیں آتا تو امی سے پوچھیں۔ ;)...
  16. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    چلو بس چھوڑو۔۔۔ جو ہوا، سو ہوا۔ بتانا ہو تو بعد میں کبھی بتادینا۔۔۔
  17. عمار ابن ضیا

    آج آپ نے کیا سیکھا

    میں نے یہ سیکھا کہ دوست کے دشمن کو دوست بنانے کا نتیجہ اچھا نہیں نکلا کرتا۔
  18. عمار ابن ضیا

    ۔۔۔ ۔۔ کتب کا مطالعہ ؟!

    میں آئی ڈی بدل کر لکھ سکتا ہوں کچھ؟ :tongue:
  19. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  20. عمار ابن ضیا

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    اچھا نبیل بھیا! مجھے ایک تجربہ ہوا یا ہوسکتا ہے صرف مغالطہ ہو۔ میں نے جب یہ اردو راؤنڈر ٹیمپلیٹ اتار کر اس میں مصنف کا نام ایڈٹ کرکے اپ۔لوڈ کرنا چاہا تو ایرر آگیا جب کہ اگر یہی ٹیمپلیٹ اتارتے کر اپ۔لوڈ کیا جائے تو مسئلہ نہیں ہوتا۔ لہٰذا میں نے ٹیمپلیٹ اپ۔لوڈ کیا، بعد میں وہیں ایڈیٹر سے مصنف کا...
Top