نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
  2. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  3. عمار ابن ضیا

    کیا کوئی بتائے گا کہ ان پیج کیوں رک گیا؟

    چلو، تمہارا مسئلہ تو تمہارے ہم نام عارف انجم نے حل کردیا۔ اب جانے نہ دیجئے گا انہیں۔ :messed:
  4. عمار ابن ضیا

    آج آپ نے کیا سیکھا

    باجو! مجھے علی ذاکر کی باتیں پڑھ کر لگتا ہے کہ یہ عزیز امین کا اگلا ورژن ہیں۔ ;)
  5. عمار ابن ضیا

    سردارجی کے لطیفے

    ایک سردار جی 12 ویں منزل پر کھڑے تھے۔ کسی کی آواز آئی: "اوئے گل خان! تمہارا بیٹی بھاگ گیا ہے۔" یہ سنتے ہی سردار جی نے نیچے چھلانگ لگادی۔ 10ویں منزل پر پہنچے تو یاد آیا کہ اپنا تو کوئی بیٹی ہی نہیں ہے۔ :messed: پانچویں منزل تک پہنچے تو یاد آیا کہ ارے امارا تو ابھی شادی بھی نہیں ہوا ہے۔ اور...
  6. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  7. عمار ابن ضیا

    کیا کوئی بتائے گا کہ ان پیج کیوں رک گیا؟

    ایسا کرو کہ دو، تین اور بھی کام ڈھونڈ لاؤ اور انہیں میرے نصیب میں لکھ دو۔ :chal: کیا ارادے ہیں تمہارے؟ :biggrin: میں پندرہ/ بیس ہزار والا ان۔پیج خریدوں۔
  8. عمار ابن ضیا

    کیا کوئی بتائے گا کہ ان پیج کیوں رک گیا؟

    :thinking2: میں تو ضرور پوچھوں گا ان سے کہ بھئی، ایک احسان اور کرجاتے۔۔۔ کیا تھا :(
  9. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  10. عمار ابن ضیا

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    ادریس! بلاشبہ کام بہت لاجواب ہے۔ لائٹ ہاؤس والی ویڈیو دیکھ کر تو اش اش کر اٹھا۔ میں ضرور کسی نہ کسی طرح وقت نکال کر بچوں کے لیے ایسے پروجیکٹس میں آپ کا ساتھ دینے کی کوشش کروں گا۔۔۔ ویسے آپ کا کام دیکھ کر لگتا نہیں ہے کہ آپ کو میری ضرورت پڑے گی۔ ;)
  11. عمار ابن ضیا

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    ادریس!!! ایسا کچھ نہیں ہے۔ عارف کے لفظ "پروفیشنل" سے یقینا آپ کو غلط فہمی ہوئی ہوگی۔ میرے خیال میں عارف کی مراد یہ تھی کہ کسی ایسے ہی اللے تللے نے نہیں بنائی ہے بلکہ بنانے والا کافی ماہر ہے اور پروفیشنل انداز کا کام کیا ہے، چل چلاؤ والا نہیں۔ آپ برا نہ مانئے۔۔۔ ہمیں آپ کے خلوص پر بھروسہ ہے اور...
  12. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    میں نے تو سینڈل لی تھی۔۔۔ اب پورا کہاں سے دکھاؤں۔۔۔ ایسی کوئی صحیح تصویر مل ہی نہیں رہی۔۔۔ :(
  13. عمار ابن ضیا

    کیا کوئی بتائے گا کہ ان پیج کیوں رک گیا؟

    ان پیج 3 بھی کریک کر ہی جاتے۔ :(
  14. عمار ابن ضیا

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    ادریس! آپ کا بہت بہت شکریہ۔ مجھے بے حد خوشی ہوئی آپ کی پیش کش دیکھ کر۔ ہمیں اردو کے لیے کام کرنے والے رضاکاروں کی اشد ضرورت رہتی ہے۔ آپ نے ہمارا پچھلا کام تو دیکھا ہی ہوگا جو کہ فلیش پر بنایا گیا ہے۔ آغاز میں ہم نے بچوں کی چھوٹی چھوٹی نظموں پر کام شروع کیا ہے۔ اس کی ایک مثال یہ رہی، چوہے کا بچہ۔...
  15. عمار ابن ضیا

    غزل برائے اصلاح : نشہ ہے تم کو ابھی

    خرم! دیکھو، غزل کے قافیے تو یہ ہیں نا، ٹی، نی، پھی۔ لیکن مطلع کے دونوں مصرعوں میں "نی" آیا ہے۔ تو یہ قافیہ کہاں رہا؟ ردیف ہوگیا نا۔۔۔!
  16. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  17. عمار ابن ضیا

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    نہیں نا نبیل بھیا۔۔۔ سائٹ کے دائیں طرف نستعلیق فونٹ کی امیج ہے اور اس پر ایک صفحے کا ربط ہے جو علوی نستعلیق ڈاؤن لوڈ کرنے کے بارے میں بتاتا ہے۔ دیکھیں یہ صفحہ
  18. عمار ابن ضیا

    کیا کوئی بتائے گا کہ ان پیج کیوں رک گیا؟

    یہ مسٹر ڈونگل پاکی کون تھے؟ اور یہ ڈونگل ہارڈوئیر انہی کی ایجاد ہے کیا؟ موصوف کا تعلق کہاں سے تھا اور انہوں نے کیا کیا؟
  19. عمار ابن ضیا

    کاتب اور خطاط ہوں اپنی فیلڈ کا ہی لطیفہ سناوں گا

    عارف! یار تمہیں سارے آرٹسٹوں سے چڑ ہے کیاِ؟ :messed:
  20. عمار ابن ضیا

    عمار کی کچھ خاص تصاویر بلاگرز میٹ اپ میں

    میری منگنی کی تصویر نہیں دیکھی تھی کیا؟ کرتا شلوار ہی پہنی تھی نا میں نے بھی۔ :)
Top