نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    عمار کی کچھ خاص تصاویر بلاگرز میٹ اپ میں

    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔ :dancing:
  2. عمار ابن ضیا

    غزل برائے اصلاح : نشہ ہے تم کو ابھی

    کیوں بھئی؟ بم کہاں پھاڑ رہا ہوں؟ چنگاری کہہ سکتے ہو ;) عشق وشق پیار ویار۔۔۔ ہمم۔۔۔ ڈنڈے پڑوانے ہیں کیا؟ :tongue:
  3. عمار ابن ضیا

    ہنستے زخم : تم جو مل گئے ہو

    اچھا۔۔۔ یہ وہی مدن موہن ہے۔۔۔ ہمم۔۔۔ جب ویر زارا ریلیز ہورہی تھی تو بہت سنا تھا کہ تیس سال پرانی موسیقی ہے۔۔۔ عجیب سا لگتا تھا۔ اس بارے میں کوئی تفصیل؟ کیا مدن موہن کی محفوظ دھنیں اس فلم کے گانوں میں استعمال ہوئیں یا پھر ان سے آئیڈیا لیا گیا تھا؟
  4. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  5. عمار ابن ضیا

    ہنستے زخم : تم جو مل گئے ہو

    گیت : تم جو مل گئے ہو گلوکار: محمد رفیع فلم: ہنستے زخم ﴿1973﴾ موسیقار: مدن موہن ہدایت کار: چیتن آنند تم جو مل گئے ہو تو یہ لگتا ہے کہ جہان مل گیا کہ جہان مل گیا ایک بھٹکے ہوئے راہی کو کاروان مل گیا تم جو مل گئے ہو تو یہ لگتا ہے کہ جہان مل گیا کہ جہان مل گیا بیٹھو نہ...
  6. عمار ابن ضیا

    غزل برائے اصلاح : نشہ ہے تم کو ابھی

    شکریہ امین۔۔۔ موڈ اور غزل کا رنگ مجھ سے بھی چغلی کھارہا تھا۔ میں نے ایک ہاتھ لگایا اور کہا کہ چپ کرکے بیٹھ، ایسی باتیں سب سے نہیں کرتے۔۔۔ :grin1:
  7. عمار ابن ضیا

    غزل برائے اصلاح : نشہ ہے تم کو ابھی

    عرصے بعد آمد ہوئی ہے۔ :( اور اس میں بھی کچھ نقائص ہیں، جیسے کہ مطلع میں۔ غزل کا ردیف "ی کا" ہے جبکہ مطلع کا ردیف "نی کا" ہے۔
  8. عمار ابن ضیا

    غزل برائے اصلاح : نشہ ہے تم کو ابھی

    غزل اصلاح کے لیے نشہ ہے تم کو ابھی اپنی جس جوانی کا بہت قریب ہے انجام اس کہانی کا وہ سہہ رہا ہے تِرے نام کی بھی رسوائی سمجھ رہے ہو جسے اپنے نام پر ٹیکا اگرچہ دیر ہی سے، مان جاؤگے لیکن جو ہم نہیں ہوں تو محفل کا رنگ ہو پھیکا وہ ایک مرضِ محبت کہ چھوڑتا ہی نہیں ہر اِک طبیب لگاوے ہے...
  9. عمار ابن ضیا

    ایک نظم

    بہت خوب لکھی ہے شاکر۔۔۔ چھوٹی بحر کا الگ ہی لطف ہوتا ہے۔۔۔ خوب نبھایا۔ واہ واہ۔۔۔!
  10. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  11. عمار ابن ضیا

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    ہاہاہا۔۔۔ شمشاد بھائی جان! آپ نے پوری کہانی سنادی۔۔۔ بے چاری کا راز فاش کردیا۔ :grin:
  12. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    ہاں، صحیح کہا۔ محفل پر ہماری جان پہچان برائے نام ہی تھی۔ واقعی بات چیت تو بلاگ سے ہی شروع ہوئی تھی۔۔۔ اور تم سب لوگ مجھے بے وقوف کیوں بول رہے ہو۔۔۔۔ :sad: :sad: :tongue: اور وہ بلاگ کے تعارف والے صفحے پر تبصرہ۔۔۔ تعارف والا۔۔۔ میں نے آج دیکھا، وہ سب اڑ گیا۔ :sad3: اچھا۔۔۔۔۔۔!!! :D...
  13. عمار ابن ضیا

    عمار کی کچھ خاص تصاویر بلاگرز میٹ اپ میں

    کرتے بہت اچھے اچھے آئے ہوئے ہیں اس وقت۔۔۔ فیشن بھی ہے۔۔۔ کرتے کے ساتھ گلے میں وہ دوپٹی سی ہو تو اور بھی خوب صورت لگے گا۔۔۔ تھری پیس تو ولیمے وغیرہ میں اچھا لگے گا۔ باقی دیکھیں، آپ کے داماد جی کیا پسند فرماتے ہیں۔ :)
  14. عمار ابن ضیا

    عمار کی کچھ خاص تصاویر بلاگرز میٹ اپ میں

    باجو! مجھے لگ رہا ہے کہ وہاں اس کا اسٹاک کچھ زیادہ ہی بڑھ گیا ہے۔ اتنا کہ وہاں والوں کو سنبھالنا مشکل ہورہا ہے۔۔۔ ہی ہی ہی :grin1:
  15. عمار ابن ضیا

    ماوراء بک شیلف

    تم خود ہاتھ دیکھتی تھیں دوسروں کے؟ مجھے تو لوگ خود ہی دکھاجاتے ہیں ہاتھ۔ :tongue: اچھی خاصی کتب ہیں ماشاء اللہ۔
  16. عمار ابن ضیا

    عمار کی کچھ خاص تصاویر بلاگرز میٹ اپ میں

    میرے سر سے ایکسپورٹ تو کی نہیں جاسکتیں کیونکہ میں الحمدللہ اس معاملے میں خود کفیل نہیں ہوا ہوں ابھی۔۔۔۔ :tongue: اور امپورٹ کرنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں۔۔۔ ;)
  17. عمار ابن ضیا

    ’اسرائیل کی فائربندی کا اعلان جلد‘

    ٹی وی پر خبریں دیکھنا چھوڑ دوں تو کیا میدانِ جنگ جاکر رپورٹنگ کروں؟ :(
  18. عمار ابن ضیا

    وہ معصوم دھشت گرد دھشت سے مر گیا

    بہت خوب سعدیہ۔۔۔۔ ماشاء اللہ!
  19. عمار ابن ضیا

    ’اسرائیل کی فائربندی کا اعلان جلد‘

    پچھلے دنوں تو حماس کے ترجمان نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ اسرائیل سے جنگ جیتنے کے اتنے قریب ہیں جتنا پہلے کبھی نہیں تھے اور دشمن ایسی جگہ پھنس گیا ہے جہاں اسے اپنے اگلے قدم کا نہیں معلوم تو پھر اب کیا صورتحال ہے؟
  20. عمار ابن ضیا

    عارف، آپ کے اوتار/دستخط کچھ کہتے ہیں

    عارف کا اوتار اور پروفائل تصویر تو ان کے دو ملکوں سے تعلقات کو اجاگر کرتی ہے۔ اور دستخط۔۔۔ یہ دستخط جب بھی میرے سامنے آتے ہیں، مجھے ہنسادیتے ہیں۔۔۔ اس ایک جملے میں کافی کچھ ہے۔ :) موڈ جارحانہ۔۔۔ ہممم۔۔۔ اس کو تو ہر ایک کے پیچھے پڑنے کی عادت ہے۔۔۔ شاید اسی لیے پہلے سے خبردار کررہا ہے کہ بچ کے...
Top