ایک بات بتائیں! کیا ہوگیا ہے آپ کو؟؟؟ :mad: مذاق کو اتنا سنجیدہ لے کر کیوں بیٹھ جاتی ہیں؟ :( اب نہیں کروں گا کوئی مذاق۔
ایسے ہی مذاق میں تنگ کررہا تھا اور آپ پوسٹ ایڈٹ کرنے، معافی تلافی، سوری پر بات لے آئیں۔ آپ نے بھی مذاق ہی میں چھیڑا تھا، پتا ہے مجھے۔۔۔ اب کم از کم اتنا بدذوق تو نہیں ہوں...