بہت مشکل ہے سمجھنا۔ کیونکہ ہر کوئی انفرادی طور پر سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہما کا مطالعہ نہیں کرتا۔
کافی عرصہ پہلے کی بات ہے کہ میں نے ایک رسالے میں اسی قسم کا کہانی پڑھا تھا۔ جس کا خلاصہ یہ تھا کہ ایک عیسائی مسلمان ہوا۔ چند دن بعد مختلف مسلک کے عالموں کے ہاتھ...