نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    فاروق بھائی! ملالہ کو کوئی دوش نہیں رہا۔ اس بیچاری کو تو یہ بھی پتا نہیں میں نے کیا گل کھلائی ہیں جن کی پاداش میں گولی کھانی پڑی۔ دوش تو پاکستانی قوم کا ہے جن کو سچ اور جھوٹ کی کوئی تمیز نہیں۔
  2. ذوالقرنین

    مخلوقات کے شر سے بچنے کی دعا ...

    اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَق میں اللہ عزوجل کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں، اس کی مخلوق کے شر سے
  3. ذوالقرنین

    استحکامِ قلب کی دعا

    رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَيْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ اے ہمارے رب، ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مت ڈال اور ہمیں اپنی طرف سے خاص رحمت عطا فرما۔ بےشک تو ہی عطا فرمانے والا ہے۔
  4. ذوالقرنین

    الاسماّءُالحسنٰے

    ھواللہُ الذِی لاالہٰ اِلاھوُ ، الرحمنُ، الرحیمُ ، الَملکُ، القدوسُ، السَلامُ، المُوءمنُ، المھَیمنُ العزیزُ، الجبار، المتکبرُ، الخالقُ، الباریءُ، المصَورُ، الغفارُ القھارُ، الوھابُ، الرزاقُ، الفتاحُ، العلیم،القابضُ، الباسطُ، الخافضُ الرافعُ، المعزُ، المُذِلُ، السَمِیعُ، البَصیرُ، الحَکَمُ،...
  5. ذوالقرنین

    اسماء محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

    مُحَمّد اَحْمَد حَامِد مَحْمُود قَاسِم عَاقِب فَاتِح شَاھِد حَاشِر رَشِیْد مَشْھُود بَشِیْر نَذِیْر دَاع شَاف ھَاد مَاح مُنج نَاہ رَسُول نَبِی اُمّی تِھَامِی ھَاشِمِی اَبْطَحِی عَزِیْز حَرِیص عَلَیْکُم رَوف رحیم طَہٰ مُجتَبٰی یٰس اُولٰی حٰم مُصطَفٰی مُصَدِّق مَتِین مُدَثر وَلِیّ طٰس مُرتضٰے...
  6. ذوالقرنین

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اَﷲُ رَبِّیْ لَا اُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًالَا اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوٰاتِ وَرَبُّ الْاَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِلَا اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ...
  7. ذوالقرنین

    حادثات سے بچنے کی دعا

    اَللّٰہُمَّ اَنۡتَ رَبِّیۡ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنۡتَ عَلَیۡکَ تَوَکَّلۡتُ وَ اَنۡتَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡکَرِیۡمِ مَا شَآءَ اللہُ کَانَ وَمَا لَمۡ یَشَاۡ لَمۡ یَکُنۡ وَلَا حَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الۡعَلِیِّ الۡعَظِیۡمِ اَعۡلَمُ اَنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡ ءٍ قَدِیۡر ٌ وَّ اَنَّ اللہَ...
  8. ذوالقرنین

    جہنم سے نجات کی دعا - 2

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  9. ذوالقرنین

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  10. ذوالقرنین

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ ،،2

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  11. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -41

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  12. ذوالقرنین

    ایک نیا موجد + ایک نیا منصوبہ = ایجاد

    محمد امین بھائی! میں نے سنا ہے کہ گاڑی میں لگی 12 والٹ کی بیٹری گاڑی کو درکار کرنٹ کے لیے انتہائی نا کافی ہے۔ لیکن بیٹری سے گاڑی تک جانے والی لیڈ یا تار HT ہوتی ہے۔ جو کرنٹ کو کئی گنا بڑا دیتی ہے۔ آپ سمجھ رہے ہیں نا۔
  13. ذوالقرنین

    ایک نیا موجد + ایک نیا منصوبہ = ایجاد

    کیا اس ڈائی گرام میں بہتری کی کوئی گنجائش ہے؟ اگر مطلوبہ بجلی نہ بنا سکے، تب بھی اتنا ہو کہ بجلی بریک نہ ہو جائے۔ یعنی کم سے کم 1000W یا 2000W بجلی بنا سکے۔
  14. ذوالقرنین

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    اردو محفل میں خوش آمدید مس بھٹی! امید ہے آپ کا وقت بہت کم باتونی بہنوں کے ساتھ خوب گزرے گی۔:D شمشاد بھیا! سن لیا۔ آپ کو چیلنج کر رہی ہے۔
  15. ذوالقرنین

    چڑیوں کے کھانا کھانے کا انداز

    واؤ۔۔۔۔ حیرت انگیز یہ کس جگہ کی چڑیائیں ہیں جو انسانوں کے ساتھ اتنے مانوس ہیں؟
  16. ذوالقرنین

    فضائل و مناقبِ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

    اقوالِ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ ======================== :star2: سب سے بڑی تونگری عقل کی توانائی ہے۔ :star2: غرور اور تکبر سب سے بڑی وحشت ہے۔ :star2: احمق کی محبت سے بچو کیونکہ وہ تمہیں نفع پہنچانے کا ارادہ کرتا ہے لیکن پہنچ جاتا ہے ضرر (نقصان)۔ :star2: جھوٹے سے پرہیز کرو کیونکہ وہ بعید کو...
  17. ذوالقرنین

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    اس کے لیے تو عوام، عوام ہے اور شلجم، شلجم ہے۔:ROFLMAO: جب کوئی شلجم پر مضمون نہیں لکھ سکتا تو بھلا وہ کیوں عوام کی مدد کرے۔
  18. ذوالقرنین

    اک پردیسی کی کہانی (بشکریہ فیس بک)

    بے شک ہو سکتا ہے لیکن کہانی بھی کسی محرک سے ہی لیا جاتا ہے نا۔ ایسے واقعات ہی سے کہانیاں جنم لیتی ہیں۔ دراصل میں بھی رشتوں سے (فیملی سے نہیں) کچھ اسی قسم کے چوٹ کھائے ہوئے ہیں۔
  19. ذوالقرنین

    اک پردیسی کی کہانی (بشکریہ فیس بک)

    اف کیا زبردست سٹوری ہے۔ رشتوں کی بے حسی پہ افسوس کریں یا بیٹے کی لاچاری پر آنسو بہائیں۔ کہانی پوری نہیں ہے۔ کچھ تشنگی باقی ہے۔
  20. ذوالقرنین

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    یہ لو۔ پاکستان نہیں ہوا۔ لاس اینجلس ہو گیا۔ دنیا بھر کے دہشت گردوں کی جنت کیا پاکستان ہے؟ یا صرف امریکہ کو اس گائے کی طرح سارے دہشت گرد پاکستان میں نظر آتے ہیں جس کی آنکھوں پر سبز رنگ کا چشمہ لگا کے ہری گھاس کھلاتے ہیں۔
Top