ایک درد دل کا فکری تحریر جو مجھے بہت اچھا لگا۔ من و عن پیش کر رہا ہوں۔ براہ کرم مراسلے کا بخیہ ادھیڑنے سے پہلے اول سے آخر تک ضرور پڑھیے گا۔
مغربی دو رخی اور ہمارے سادہ لوح لوگ
مصنف: بنیاد پرست ۔
کیا مغربی ممالک اخلاقیات کے اعلی درجے پر فائز ہیں؟
کیا مغرب واقعی انسانوں کی قدر کرنا سکھاتا ہے...