ٹوٹا ہوا تارا
مصنف: ناصر شاہ میر
تاریخ گواہ ہے کہ جب تک مسلمان اپنی اصل تعلیمات پر عمل کرتے رہے اور انہوں نے بدلتے ہوئے رجحانات کے مطابق اپنے تحفظ کے لیے جنگی ساز و سامان بھی تیار رکھا، تو کامیابی نے ان کے قدم چومے۔ اور جب مسلمانوں نے قرآن کی تعلیمات اور بدلتے ہوئے وقت کے تقاضوں پر عمل کرنا...