ناجائز فائدہ اٹھانے کا نتیجہ
ایک بوڑھی عورت کی بینائی کم ہو گئی۔ اندھے ہونے کے خیال سے وہ علاج کے لیے ایک حکیم کے پاس گئی اور کہا۔
"حکیم جی! میری بینائی دن بہ دن کم ہو رہی ہے۔ براہ مہربانی میرا علاج کیجئے۔ ایسا نہ ہو کہ میں اندھی ہو جاؤں۔ اگر میری بینائی ٹھیک ہو گئی تو منہ مانگی دولت آپ کو ملے...